Chalawara Kotli Sattian Sports

Chalawara Kotli Sattian Sports

Share

Sports & Entertainment.

31/03/2024

Congratulations....🇵🇰🇵🇰🇵🇰

29/03/2024

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو دوبارہ کپتان بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔۔۔!!!

29/03/2024

Brilliant batting by Matiullah Satti....Congratulations....

Photos from Chalawara Kotli Sattian Sports's post 29/03/2024

♥🏏🏆🏆♥👑
Satti eleven Pakistan win final against cosmos India
Man Of the Match Atta Satti
Great batting Matiullah Satti Stars of Chalawara now in Oman.

05/11/2023

مسئلہ نمبر 1
پاکستان اپنا آخری میچ جیت جائے
نیوزی لینڈ آخری میچ ہار جائے
تو پاکستان کوالیفائی کرجائے گا ✅

مسئلہ نمبر 2
پاکستان اپنا آخری میچ جیت جائے
نیوزی لینڈ بھی آخری میچ جیت جائے
تو پھر رن ریٹ فیصلہ کرے گا ✅

مسئلہ نمبر 3
پاکستان آخری میچ ہار گیا
تو نیوزی لینڈ کوالیفائی کرجائے گا

مسئلہ نمبر 4
افغانستان کے دو میچ باقی ہیں
ایک میچ آسٹریلیا سے اور دوسرا افریقہ سے
افغانستان ایک بھی جیت گیا تو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خطرہ بن جائے گا لیکن میرے مطابق اب افغانستان مزید کوئی میچ جیتتا نظر نہیں آ رہا۔

مسئلہ نمبر 5
نیوزی لینڈ کے آخری میچ میں بارش کے بہت امکانات ہیں
اگر نیوزی لینڈ کا آخری میچ بارش کی نذر ہوگیا
تو پاکستان کو بس اپنا میچ جیتنا ہوگا
پھر پاکستان کوالیفائی کر جائے گا ✅

مسئلہ نمبر 6
اگر مسئلہ نمبر 1 یا مسئلہ نمبر 5 سچ ہو جائے تو پھر کوئی مسئلہ ہی نہیں.

14/10/2023
05/10/2023

22/09/2023

Who loves Cricket from Childhood.

Cricket World Cup 2023

19/09/2023

سنسنی خیز میچ پاکستان بمقابلا بھارت 2007 ۔

13/09/2023

نیزہ بازی محمّد شبیر کہوٹ آف لانگا چکوال ۔۔۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Rawalpindi