3 Star Mobiles chaklala

3 Star Mobiles chaklala

Share

Three Star Mobiles & Repairing center +92-345-5331410
-92-333-5060215
+92-3446231969

18/06/2026

آپ کے پیار اور آپ کے خلوص کا بے حد شکریہ۔ ہم اس قابل نہیں جتنی آپ لوگوں نے ہمیں محبت دی ہم کوشش کریں گے کہ آئندہ بھی اپنی بہترین خدمات آپ کے لیے پیش کر سکیں آپ کی تشریف آوری کا بہت شکریہ۔

16/06/2026

Laptop stand with cooling paid.full review in this video.avaible in lowest rate.
just 2500Rs in
3STAR MOBILES(THE BRAND OF YOUR TRUST).

13/06/2026

12/06/2026

So grateful for your visit to 3 Star Mobiles Chaklala! 😊 It's always a pleasure to see new faces. ✨ Hope you found what you were looking for! 📱 customerlove

12/06/2026

گوگل نے پاکستان سمیت متعدد ممالک میں اپنے اے آئی چیٹ بوٹ "جیمنائی" کو براہِ راست کروم ویب براؤزر میں شامل کر دیا ہے، جس کے بعد صارفین اسے براؤزر کے اندر ہی آسانی سے استعمال کر سکیں گے۔

کروم کے اوپری دائیں جانب موجود جیمنائی آئیکون پر کلک کرکے صارفین چیٹ بوٹ تک فوری رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ نئی سہولت کے تحت جیمنائی ویب صفحات کا تجزیہ کرنے، ان کے مواد کو سمجھنے اور مختلف ٹیبز میں موجود معلومات کا آپس میں موازنہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

اس کے علاوہ صارفین اپنی براؤزنگ ہسٹری میں مطلوبہ ویب سائٹ تلاش کرنے کے بجائے جیمنائی کو ہدایت دے سکیں گے کہ وہ چند روز قبل کھولی گئی مخصوص ویب سائٹ کو دوبارہ سامنے لے آئے۔

جیمنائی کو گوگل کی دیگر سروسز، جن میں کیلنڈر، میپس، جی میل اور یوٹیوب شامل ہیں، کے ساتھ بھی استعمال کیا جا سکے گا۔ خاص بات یہ ہے کہ صارفین کو ان فیچرز سے فائدہ اٹھانے کے لیے موجودہ ویب پیج چھوڑنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

10/06/2026
09/06/2026

Just got this amazing mini gadget in stock at 3 Star! 🤩 You won't believe the quality for such a low price. Perfect for all your adventures! ⛰️📸

08/06/2026

Check out this incredible magnetic cooler fan from 3 Star Mobiles! 🌬️ It delivers powerful performance, instantly freezing with 15W power. Keep your devices cool, always! 🎮❄️

05/06/2026

Mobile repairing.
Before & after.
3STAR MOBILES
(BRAND OF YOUR TRUST)

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Railway Scheme 1
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 13:00
14:00 - 22:00
Saturday 21:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00