06/03/2025
Saim Ayub official fan club
Cricket is my passion
06/03/2025
24/02/2025
ایک ہی ٹیم ہے لیکن دو مختلف چئیرمینوں کے نیچے بالکل زمین آسمان کا فرق ہے۔
رمیز راجہ کے نیچے دو سیمی فائنل اور ایک فائنل کھیلا۔ ون ڈے رینکنگ 1992 کے بعد پہلی بار نمبر ون بنی، ٹیسٹ رینکنگ پانچ پر پہنچی اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ نمبر چار اور تین کے درمیان رہی تھی۔
محسن نقوی کے نیچے بھی وہی ٹیم ہے لیکن تین آئی (اے) سی سی ٹورنامنٹس میں پہلے راؤنڈ سے ہی باہر نکل گئے چوتھے میں سے آج نکل جائیں گے۔ اب ٹیسٹ رینکنگ آٹھ ہے، ون ڈے رینکنگ چار نمبر اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ سات ہے۔
فرق صرف یہ ہے کہ ایک کو کرکٹ کا تجربہ تھا جبکہ دوسرا شخص محض اس وجہ سے چئیرمین بنا کیونکہ وہ کسی کا قریبی رشتہ دار ہے۔
میرٹ کی دھجیاں بکھیر کر ایک اس ٹیم کو جو سیمی فائنلز اور کواٹرفائنلز تک کھیلتی تھی گروپ میچز سے ہروانے تک لا دیا گیا ہے۔
20/02/2025
بزدلوں کے ٹولے میں سب سے زیادہ اعتراض بہادری دکھانے والے پر ہوتا ہے۔ جہاں سب آ جا رہے تھے وہاں کسی ایک کو وکٹ بچا کر کھیلنا تھا۔ بابر نے وہی کیا۔ باقی کھلاڑیوں میں سے فقط سلمان علی آغا نے بابر کا ساتھ دیا اور اس کے رن لینے پر خود تیز کھیلا۔
باقی کیسا کھیلے؟
سعود 6/14
رضوان 3/14
فخر 24/41
طیب 1/5
خوشدل کے ساتھ شائد پندرہ رنز بنائے اور بابر خود آؤٹ ہوگیا
مطلب آپ کے ساتھ چھ کھلاڑی کھیلنے آئے تھے ان میں سے چار نے آپ کے ساتھ مل کر 73 گیندوں پر فقط 33 رنز بنائے اور آپ کا کوئی ساتھ نہیں دیا۔ اور آپ پر ہی تنقید ہو رہی ہے کہ آہستہ کھیلے ہو۔ حالانکہ 90 گیندوں پر 64 ایک ہینڈسم سکور ہے۔
لیکن کسی کو 73 گیندوں پر چار کھلاڑیوں کے 33 رنز نظر نہیں آئیں گے مگر 90 پر 64 آئیں گے جو کہ بنے ہی تب تھے جب باقی کے کھلاڑی “میں اڈھی اڈھی آؤاں ہوا دے نال” کے مصداق آنیاں جانیاں دکھا رہے تھے۔
بندہ پوچھے یہ آہستہ کھیلا تھا لیکن اس کے ساتھ والے کھیلے ہی نہیں، اُن پر تنقید کر لیں یا آپ کو فقط انہی پر اعتراض ہے جو لڑ رہے ہوں بزدلوں پر آپ کو کوئی اعتراض نہیں کیونکہ آپ خود ایک بزدل ہیں۔
Don’t worry guys!! 2017 me bh pehla match hare thy hum. 🙂
19/02/2025
Darr 😱
19/02/2025
Ab hoga dangal
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Rawalpindi