24/05/2026
ARY sports
Cricket Updates Include PSL,IPL,LPL,BBL, BPL _ All leagues and others sports...
24/05/2026
24/05/2026
برطانوی پاسپورٹ ملنے پر سب نے سوچا اب محمد عامر IPL کھیلیں گے! 👀
لیکن عامر نے یہ کہہ کر سب کی بولتی بند کر دی:
"میں پکا پاکستانی ہوں، کبھی IPL نہیں کھیلوں گا۔ میری پہلی اور آخری ترجیح صرف پاکستان ہے!" 🇵🇰🔥.
゚ 👑💀@@
24/05/2026
اگر آسٹریلیا کے خلاف میچ ہو اور آخری اوور میں 18 رنز درکار ہوں اور مچل سٹارک باؤلر ہوں تو آپ ان 8 بلے بازوں میں سے کس بلے باز کا انتخاب کریں گے؟
میرا انتخاب khuwaja Nafy ہوگا 💪
بابر اعظم
فخر زمان
سلمان علی آغا
صائم ایوب
سمیر منہاس
صاحب زادہ فرحان
خواجہ نافع
محمد نواز
only Best cricket follow my pege
#پاکــــــــــــــــــستان #کرکٹ #فخرزمان
24/05/2026
بڑی خبر👇
کل ویرات کوہلی اور ٹریوس ہیڈ کے درمیان گرما گرمی ہوئی جس کی وجہ سے میچ کے بعد ویرات کوہلی نے ٹریوس ہیڈ کے ساتھ ہاتھ بھی نہیں ملایا تھا
لیکن اج تو حد ہو گئی جب دوران پریکٹس ویرات کوہلی نے ٹریوس ہیڈ کے ساتھ دوبارہ سے بدتمیزی کی جو کہ ٹریوس ہیڈ سے برداشت نہیں ہوئی اور ٹریوس ہیڈ نے ائی پی ایل کو وہیں پہ چھوڑ دیا اور اپنی گرل فرینڈ کو لے کر پاکستان روانہ ہو گئے ہیں
کیونکہ پاکستان اور اسٹریلیا کے درمیان تین او ڈی ائی ہیں جو 30 مئی کو شروع ہو رہے ہیں
لیکن حیرانگی کی بات یہ ہے کہ انڈیا والے اور خاص کر ویرات کوہلی اتنا بڑا پلیئر ہو کر مہمانوں کے ساتھ اس طرح کا برتاؤ کر رہا ہے یہ واقعی قابل مذمت ہے
🚨بریکنگ نیوز 🚨
ٹیم سلیکشن سے سرفراز ناخوش سرفراز احمد نے سلیکشن کمیٹی سےالگ ہونے کا فیصلہ کرلیا
زرائع
23/05/2026
شاباش رمیز راجہ نے ایک بار پھر کھل کر سچ بول دیا کہتے ہیں کہ بنگلہ دیش سے شکست کے بعد امید تھی کہ اب شاید ٹیم میرٹ پر سلیکٹ ہوگی 💥🔥
لیکن آج پھر وہی پرچیوں والی ٹیم سامنے آ گئی۔ فخر زمان کو بار بار نظر انداز کیوں کیا جا رہا ہے؟ پہلے بنگلہ دیش سیریز میں انجری کا بہانہ بنا کر باہر رکھا گیا، حالانکہ وہ مکمل فٹ تھے، اور اب دوبارہ انہیں ٹیم سے باہر کر دیا گیا۔
شعیب اختر کے مطابق جب تک پاکستان کرکٹ مینجمنٹ میں پسند اور ناپسند کی سیاست ختم نہیں ہوگی، تب تک ٹیم آگے نہیں بڑھ سکتی 💥🔥
کیا لگتا ہے پاکستان آسٹریلیا سے سیریز جیت پائے گا
23/05/2026
لو جی ائی پی ایل میں ایک نیا کٹا کھل گیا جب ویرات کوہلی اؤٹ ہوا تو ٹریوس ہیڈ نے زور دار سیلیبریشن کی اور ویرات کوہلی کو بولا کہ چل باہر چل باہر جس پر ورات کوہلی غصہ کر گئے اور میچ کے بعد ویرات کوہلی نے ٹریوس ہیڈ کے ساتھ ہاتھ ہی نہیں ملایا 😳
آسٹریلیا کے خلاف نئے اوپننگ جوڑی کو آزمانے کا فیصلہ صاحبزادہ فرحان اور معاذ صداقت اننگز کا آغاز کرینگے
22/05/2026
🚨 بریکنگ نیوز 🚨 آسٹریلیا کرکٹ بورڈ نے باضابطہ اعلان کر دیا کہ آسٹریلوی ٹیم 23 مئی کو ون ڈے سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچے گی 🔥🏏
اب شائقین کرکٹ کو دونوں ٹیموں کے درمیان ہائی وولٹیج مقابلوں کا بے صبری سے انتظار ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان یہ سیریز کرکٹ فینز کیلئے کسی بڑے ٹریٹ سے کم نہیں ہوگی۔
کیا پاکستان اپنی ہوم کنڈیشنز کا فائدہ اٹھا پائے گا یا آسٹریلوی ٹیم ایک بار پھر دباؤ ڈالے گی؟ 👀
24/03/2025
تمیم اقبال زندگی کی سب سے مشکل اننگز کھیل رہے ہیں
کرکٹ کے میدانوں میں بنگلہ دیش کا فخر بننے والا تمیم اقبال آج اسپتال کے بستر پر زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے۔ مختصر وقت میں دو دل کے دورے، ایک شدید نوعیت کا، ان کی جان لینے کے در پر تھے۔ ڈاکٹروں نے فوری طور پر انہیں لائف سپورٹ پر منتقل کیا، جہاں ان کی زندگی کا ہر لمحہ غیر یقینی تھا۔ ان کے دل میں دو خطرناک بلاکیج پائی گئیں، اور انجیوگرام کی تیاری جاری ہے، مگر ڈاکٹروں کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔ وہ کہہ رہے ہیں: ”سب کچھ اللہ کے ہاتھ میں ہے۔” ہیلی کاپٹر شروع سے ہی منتقلی کے لیے تیار تھا، مگر تمیم کی حالت اتنی نازک تھی کہ اسے لے جانا ممکن نہ ہوا۔ اسپتال میں ان کے اہلِ خانہ، ٹیم کے ساتھی اور ملک کے بہترین ڈاکٹر سب بے بسی سے ایک ہی دعا کر رہے ہیں کہ تمیم لوٹ آئے!
لیکن امید کی ایک کرن پھوٹی ہے—لائف سپورٹ ہٹا دیا گیا ہے، اور وہ اس وقت کیتھ لیب میں ڈاکٹروں کی کڑی نگرانی میں ہیں۔ مگر خطرہ ابھی بھی ٹلا نہیں۔ وہ شخص جس نے اپنی زندگی میں نہ جانے کتنے لوگوں کی مدد کی، جس نے اپنی محنت اور لگن سے لاکھوں دل جیتے، آج خود سب کی دعاؤں کا محتاج ہے۔ یہ وہ لمحہ ہے جب رنگ، نسل، قومیت سب پیچھے رہ جاتی ہیں، اور انسانیت جیت جاتی ہے۔ اگر تمیم نے کبھی آپ کو اپنی بیٹنگ سے خوشی دی ہو، اگر آپ نے کبھی ان کے چھکوں پر تالیاں بجائی ہوں، تو آج ان کے لیے ہاتھ اٹھائیں اور دعا کریں کہ وہ دوبارہ اسی جوش و جذبے کے ساتھ ہمارے درمیان واپس آئے۔ اللّٰہ انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائے، آمین۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Rawalpindi