MCC KPK Tigers

MCC KPK Tigers

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MCC KPK Tigers, Sports Team, Rawalpindi.

25/11/2024

Hardball Team Qualified for the Next Round Stage of /25

ایم سی سی کے پی کے ٹائیگرز ہارڈ بال کرکٹ ٹیم نے پاک سپورٹس چیمپیئن لیگ میں اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا 🏆
ایم سی سی کے پی کے ٹائیگرز شروع کے میچز ہارنے کے بعد کم بیک کرنے والی ٹیم اگلے مرحلے تک رسائی حاصل کر گئی 🔥

عمران خورشید کی کپتانی میں ٹیم پلیئرز کی پرفارمینس مزید شاندار آنے لگی پلیئرز سلیکشن ٹیم کھیلانا کس کو کہاں پرفارم کروانا ہے بہترین انداز سے دکھایا سردار امجد نوازش علی احمد شہزاد اور ٹیم منیجمنٹ کی تمام کاوشوں کو سراہتے ہیں 🤗
آنے والے میچز مزید سخت ترین ٹیموں کے خلاف ہوں گے دعاگو ہیں ٹیم ایم سی سی کے پی کے ٹائیگرز کو اللہ پاک مزید کامیابیوں سے نوازے اور بہترین کھیل پیش کر کے علاقے کا نام روشن کریں ❣️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Rawalpindi
46000