Part..207...
#
جھوک سرائیکی
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جھوک سرائیکی, Dance Studio, Rawalpindi.
اپنے بزنس کا ایڈ اس پیج پر چلوانےکے لئے ابھی رابطہ کریں اپنے بزنس کو پروموٹ کروائیں اورہمارے ہزاروں فالور اور ریچ
اپکے بزنس کیلیے فائدہ مند ہونگے مزید معلومات کیلئے ان باکس پر رابطہ کریں۔شکریہ
⚠️ مشتری ہوشیار باش ⚠️
ہر گاہ خاص و عام کو بذریعہ ہذا مطلع کیا جاتا ہے کہ موضع میانوالی میں واقع 1 کنال 1 مرلہ رقبہ پر مشتمل پلاٹ، جس پر چار دیواری، دو عدد گیٹ اور بجلی کا میٹر نصب شدہ ہے، میری ملکیتی جائیداد ہے۔
حدودِ اربعہ:
شمالاً: پلاٹ جاوید
جنوباً: گلی شارعِ عام
شرقاً: مکان سہیل انصاری
غرباً: وتہ خیل روڈ
مذکورہ جائیداد کے متعلق میرے پاس فردِ ملکیت، PT-1، فردِ انتقالِ جائیداد اور دیگر تمام متعلقہ دستاویزی ثبوتِ ملکیت موجود ہیں۔
لہٰذا تمام عوام الناس، جائیداد ڈیلرز، سرمایہ کاران اور خریداران کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ اگر کوئی شخص مندرجہ ذیل فریقین کے ساتھ مذکورہ جائیداد کے بارے میں کسی قسم کی خرید و فروخت، بیع نامہ، رجسٹری، انتقال، قبضہ یا دیگر لین دین کرتا ہے تو وہ اپنے مالی نقصان، قانونی پیچیدگیوں، عدالتی اخراجات اور دیگر نتائج کا خود ذمہ دار ہوگا۔ ایسی کسی بھی خرید و فروخت یا معاہدہ کی ذمہ داری مجھ پر عائد نہ ہوگی۔
متعلقہ فریقین:
1۔ راول حسیب خان ولد اسد عباس خان، سکنہ محلہ سرور خیل، میانوالی
2۔ فرہاد خان ولد اسد عباس خان، سکنہ محلہ سرور خیل، میانوالی
3۔ سعید انور ولد محمد انور خان، سکنہ محلہ سرور خیل، میانوالی
4۔ اسد عباس ولد محمد سرور خان، سکنہ محلہ سرور خیل، میانوالی
اصل و حقیقی مالک:
عدنان علی خان نیازی ولد شیر محمد خان نیازی
مکان نمبر N-281، نزد عید گاہ، محلہ سرور خیل، میانوالی
📞 0307-8111983
Part..205../
Part...204........
#
انا للہ وانا الیہ راجعون ایک اور معصوم پھول کو کینسر نگل گیا
زہرہ بی بی اللہ کو پیاری ھوگی😭😭😭
#newsupdate
Part..203
Part...2
Rimal ali shah
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Address
Rawalpindi