Jazzy TV 2.0

Jazzy TV 2.0

Share

Enjoy cricket documentries. All products will be delivered to your doorstep without any delivery charges.

19/11/2024

16/07/2024

Kis kis ko aaj pta Laga?

13/07/2024

99% failed to solve this

13/07/2024

Kya kehty ho guys out ha ya six???🤔🤔

13/07/2024

Watch till end and see what happened 😮🤔

13/07/2024

13/07/2024

بالکل اپنی پاکستان کی خاندانی بجلی استعمال کریں جو زرا سی ہوا کے چلتے ہی فورا چھپ جاتی ہے.

12/07/2024

میں نے ایک غیر ملکی ماہر نفسیات کا پوڈکاسٹ سنا جس میں وہ کہہ رہے تھے:
"اللہ نے عورت کو اس لیے پیدا کیا ہے کہ وہ استقبال کرے، اور جو کچھ بھی آپ عورت کو دیتے ہیں، وہ اسے قبول کرتی ہے، اسے دوگنا کرتی ہے، اور آپ کو دوبارہ واپس کرتی ہے۔ اگر آپ اسے نطفہ دیں گے، تو وہ اسے نطفہ کی صورت میں واپس نہیں کرے گی، بلکہ اسے دوگنا کرکے آپ کو بچہ دے گی۔ اگر آپ اسے ایک گھر دیں گے، تو وہ اسے دوگنا کرکے آپ کو مسکن دے گی۔ اگر آپ اسے سبزیاں اور پھل دیں گے، تو وہ آپ کو کھانا دے گی۔ اور اگر آپ اسے مایوسی دیں گے، تو وہ اسے دوگنا کرکے آپ کو کئی گنا زیادہ واپس دے گی۔"

اور آخر میں انہوں نے ایک بہت معبر جملہ کہا:
"اگر آپ کو وہ پسند نہیں آ رہا جو آپ کو مل رہا ہے، تو آپ کو وہ بدلنا ہوگا جو آپ دے رہے ہیں۔"
عورتوں کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔

11/07/2024

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

" ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ شاہین شاہ آفریدی پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں کپتان بابر اعظم اور کوچز کے ساتھ بدتمیزی،خراب رویے اور ٹیم میں گروپ بندی کروانے کی وجہ سے 1 سال کی پابندی عائد کرنے پر غور کر رہا ہے "





|
| |
| |

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Rawalpindi
46070