27/08/2022
اے مالکِ کُن فَیَکُون !
سیلاب زدگان کی مُشکلیں آسان فرما, آمین.
مدد سیلاب زدگان
اسلام علیکم۔
میں آج آپ تمام بھائیوں سے ایک دردمندانہ اپیل لے کے آیا ہوں۔ جیسا کہ ہم سب کو معلوم ہے کہ ہمارے ملک کے بیشتر علاقوں میں سیلاب نے تباہی مچادی۔دکھ کی اس گھڑی میں ہمیں ان کا ساتھ دینا چاہئے۔ میں زیادہ لمبی بات نہیں کرونگا۔ بس یہی عرض کرونگا کہ اپ تمام دوست جتنا ہو سکے میرا نیک کام میں ساتھ دیں۔ جو بھی ہو سکے جس طرح بھی کوئی مدد کرنا چاہے۔ ہم انشا ا للہ ایک ایک روپیہ ان حقداران تک پہچانے کے ذمہ دار ہوں گے۔ جن کو آج آپ سب کی مدد کی ضرورت ہے۔ آپ اس پر رابطہ کر کے اس نیک کام میں حصہ ملائیں۔
0311-6677789
15/11/2021
خاموشی سے بڑی چیخ نوع انسانی نے ایجاد نہیں کی۔۔۔!!
Please help ..0311-6677789
25/03/2020
سب سے اپیل ہے کہ آئیں اور اس کار خیر کا حصہ بنیں اور
اپنے اللہ پاک کو راضی کر لیں..
0311-6677789
24/03/2020
Need Donation_
اس کا نام نوروسا ہے ۔یہ ایم بی اے کی طالبہ ہے جس کو کینسر کے آپریشن کے لئے 6 لاکھ کی ضرورت ہے .. ہمیں صرف اتنا کرنا ہے کہ ہم زیادہ سے زیادہ میسج آگے بڑھائیں .
Her name is Nirosa .She is a M.B.A student who need 6 lakhs for her cancer operation.. all we have to do is just forward the message as much as we can .
Help each other_
Copyrights not Reserved
24/03/2020
وہ لوگ جو کھانا نا ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں اور ضرورت مند ہیں ۔ انہیں گھر بیٹھے مفت کھانا دیا جاے گا ۔ اگر آپ کسی ایسے گھر یا خاندان کی
مدد ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎہتے ہیں, تو ہمیں بتائیں اور اس کار خیر کا حصہ بنیں۔
0311-6677789
23/03/2020
وہ وقت آگیا ہے جس میں صرف حکومتیں ہی نہیں ہمیں بہی ایک دوسرے کے کام آنا چاہئیے
Help others
Need donations
contact for info : 0311-6677789
23/03/2020
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2786702224718738&id=286191628103156
Please everyone avoid unnecessary outings. Stay home and save yourself and others. Follow the rules plzzzzz
وبائیں اور زندگی
دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ وبا میں بچتے وہی ہیں جو ماہرین کی رائے کے مطابق احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہیں اور نظم و ضبط کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ بچاتا سب کو خدا ہی ہے مگر اس کا بھی ایک نظام ہے۔ اگر کوئی خود آگ میں کود جائے تو آگ تو ہر حال میں جلائے گی۔ صحرا میں کھو جانے والے کبھی واپس نہیں لوٹتے۔ جو لوگ کاروان کے ساتھ ساتھ چلتے ہیں اور میر کاروان کی پکار کو بغور سنتے ہیں وہ آخرکار طوفان دشت میں بھی اپنا راستہ بنا لیتے ہیں۔ اللہ بھی ان لوگوں کی ہی مدد کرتا ہے جو اپنی آب مدد کرتے ہیں۔ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے والوں کے بچنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ خدا ہی بچاتا ہے مگر خدا ان کی حفاظت کرتا ہے جو اس کے عطا کردہ علم سے رہنمائی حاصل کرتے ہیں۔
اللہ پاک ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
آمین.🌹