میرے مطابق چیمپئن ٹرافی کا سکواڈ یہ ہونا چاہیے
1-بابراعظم
2-فخر زمان
3-سعود/شان
4-کامران غلام
5-سلمان آغا
6-محمد رضوان
7-عماد بٹ
8-عباس آفریدی
9-شاہین آفریدی
10-نسیم شاہ
11-ابرار احمد
12-حارث روف
13-صفیان مقیم
14-مہران ممتاز
15-طیب
LaLa G Faimly
Cricket Lover
My 15 member squad for WI series:
1. Shan Masood (C)
2. M Hurraria
3. Kami G
4. Babar Azam
5. Saud Shakeel (VC)
6. Rizwan (WK)
7. Agha G
8. Aamir Jamal
9. Sajid Khan
10. Nomi Payen
11. Sheeno
12. Seemo
13. Abdullah Shafique
14. Mehran Mumtaz
15. Abrar Ahmed
05/01/2025
The smartest PSL team of 2025 will be the one that picks Shahzaib Bhatti
A genuine all rounder
Bowls left-arm spin. Bowls right arm spin
Proper batsman. Can power hit & rotate strike
A gun fielder
Wins games under pressure (Quaid e Azam final)
HOPE PSL SCOUTS ARE WATCHING🔥
کوئٹہ اگر سرفراز کو ریلیز کردے تو انکے پاس سہی پکے پلئیر ہیں ایک زبردست ٹیم تیار کی جا سکتی ہے۔
انکے پاس سب سےتگڑا سپن اٹیک ہے فاسٹ بالنگ بھی اچھی ہے۔
لوکل اچھے ٹاپ آرڈر بیٹر بھی ہیں۔
ڈرافٹ میں مڈل آرڈر بیٹر اور ایک فاسٹ بالنگ آلرونڈر درکار ہے
آپ کر سکتے ہیں
کنڈیشن کے مطابق پلیئرز کو صرف وہی لوگ سپورٹ کر سکتے ہیں جو کنڈیشن اوپر پلئیرز کے سکلز کو پرکھنے کا ہنر جانتے ہیں۔
افریقن کنڈیشن میں عباس کی واپسی عاقب جاوید کے ہنر کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
کرکٹ میں ہار/جیت گیم کا حصہ ہے
لیکن کراچی کی سلکشن جتنی نچلہ درجہ کے ہوتی ہے ٹورنامنٹ سے دلچسپی ہی ختم ہو جاتی ہے،دوستوں کو پچھلی دفعہ بھی یاد ہو گا کہ میں نے ڈرافٹ والے دن ہی بتا دیا تھا کراچی نیچے سے ٹیبل ٹاپر ہو گی۔
صاحب پلیز کو سلکشن سے دور رکھیں
صائم ایوب اگر چاہتا ہے کیرئر کے اختتام پر اسکا نام سعید انور/جےسوریا/گلکرسٹ وغیرہ کی فہرست میں آئے تو اسکو فوری اپنا مقابلہ جیسوال/ٹریوس ہیڈ/ہیری بروک سے ڈالنا ہو گا۔
قومی ٹیم میں خود کو پلئیر گروپننگ کا حصہ نہ بنائے۔
کسی بھی لیول کی کپتانی سے اگلے ۵ سال دور رہے
اسوقت پاکستان ونڈے ٹیم کی سب سے بڑی خامی رضوان کا نمبر4پر بیٹنگ کرنا۔
ایشین کنڈیشن میں ونڈے کے اندر نمبر 4/5 پر سپن سپیشلسٹ کا کھیلنا ہی بنتا۔
رضوان سے سٹرائیک روٹیشن نہی ہونی اس نے بہت زیادہ بلاکنگ کرنی ہے جس سے ٹیم کا مومنٹم ٹوٹے گا جو ہار کا سبب بن سکتا۔
سکرین شارٹ لے لیں
فخر بال تھوڑی پرانی ہونے کے بعد سپنر اور فاسٹ دونوں کو پھینٹی لگاتا جبکہ نئی بال پر فاسٹ بالرز کے سامنے سٹرگل کرتا۔
بابر نئی بالز پر فاسٹ کو اچھا کھیلتا لیکن سپنر پر شروع میں تھوڑا ٹائم لیتا۔
پاکستان ان دونوں پلیئرز کو انکی سٹرینتھ پر کھلائے یعنی بابر اوپن کرے اور فخر ون ڈاؤن
جب فرنچائز کرکٹ نہی تھی اسوقت باہمی سیریز/رینکنگ کی بہت زیادہ اہمیت تھی لیکن اب لیمٹڈ اوور سیریز اپنی اہمیت کھو چکی ہیں اسلیئےان سیریز کے نتیجہ میں بننے والی رینکنگ کی ویلیو بھی ختم ہو گئی ہے
2023 ولڈکپ سے پہلے ہم رینکنگ میں نمبر ون تھے لیکن ولڈکپ میں جو ہمارا حشر ہوا آپکے سامنے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Rawalpindi