18/12/2024
Fiber Doctor
we can educate about fiber technologies
18/12/2024
17/12/2024
میرے والد نعیم انور کا واٹس ایپ ہیک ہو گیا، اگر آپ کو میسج موصول ہو تو اسے نظر انداز کر دیں۔
30/04/2024
Admission open , Fiber technologies FTTH G-PON training institute commercial market B-85 Rawalpindi Pakistan 03335183033
23/04/2024
OTDR training class view CASHT institute commercial market B-85 Rawalpindi Pakistan
مارکیٹ میں جتنی بھی news گردش کر رہی ہیں کہ سولر پینل نئی ٹیکنالوجی آگئی پرانی ختم ہو رہی سب بیکار ہیں۔
سب سے پہلے ان نیوز کی بیس کیا ہے وہ میں بتا دوں۔
Flexible solar panel
جس کی بات ہو رہی وہ ٹیکنالوجی جس کی وجہ سے ہر طرف شور مچا ہوا اُس کا concept سمجھنا ضروری ہے۔ یہ ایک ٹیکنالوجی ہے جس کا نام perovskite solar cell ہے اس میں سلیکون کی بجائے کچھ کیمیکل ABX 3 فارمولہ کا استمعال کیا گیا ہے۔ جس کو کیمسٹ صحیح سمجھ سکتے۔ ہمارے سمجھنے کی بات یہ ہے کہ اس کیمیکل سے روشنی کے سارے بنڈز کو استمعال کر کے انرجی بنائی جا سکتی ہے اور سلیکون کے مقابلے اس کی پروڈکشن بہت آسان اور سستی ہے اور اس کو کسی بھی لیب میں کوئی بھی ملک بنا سکتا ہے۔ اس کا raw میٹریل بھی لاتعداد ہے۔ جبکہ سلیکون سیلز کے لیے بہت زیادہ انرجی چاہیے ہوتی اور سلیکون تو ویسے ہی لمیٹڈ ہے دنیا میں۔
perovskite solar cell
کی efficiency 55٪ تک جا سکتی ہے اور یہ روشنی کے 7 بینڈز جس میں سارے رنگ آ جاتے اُس سے بھی آگے ultra violet کو بھی استعمال کر سکتا ہے۔ یہ سولر پینل عام سولر پینل سے 3 سے 4 گنا سستا ہو سکتا ہے لیکن یہ سولر پینل صرف لیب تک ہی کامیاب ہوا ہے۔
جب اس کو تجربے کیلئے sun light میں لگا کر استعمال کیا گیا تو 2 سال میں ہی ختم ہو گیا
مطلب اس کی لائف صرف 2 سال ہے۔ بہت پرانی ٹیکنالوجی ہے لیکن لائف سپیم کی وجہ سے کامیاب نہیں ہو سکی۔
مارکیٹ میں ملنے والے flexible solar panels عام سلیکون پینل ہی ہیں۔ اس کا مطلب مارکیٹ کریش کرنے کی وجہ flexible solar panels نہیں ہیں۔
اب مارکیٹ کریش کیوں کی اس کی 2 وجہ ہیں۔
1۔ یورپ کا پلان بنا کہ سولر انرجی پر شفٹ ہوا جائے اور سولر پاور کا استمعال کر کے پورا سسٹم سولر پر شفٹ کیا جائے۔ مطلب دن کے ٹائم کا سارا لوڈ سولر پر شفٹ کیا جائے۔
یورپ کے ڈیلرز نے سوچا کہ یورپ میں سولر انرجی کی طرف شفٹ ہونے کا انقلاب آنے والا ہے تو ڈیلرز نے بہت زیادہ مقدار میں چائنا کو سولر پینل کے آرڈر دے دیۓ کیونکہ چائنا سولر پروڈکشن میں سب سے آگے تھا لیکن اچانک یورپ نے پلان postpond کر دیا اور پلان بنایا کہ سولر پروڈکشن وہ خود کریں گے۔
اب چائنا کیونکہ پروڈکشن کر چکا تھا تو اس کا فائدہ سیدھا پاکستان کو ہوا اور سولر پینل مارکیٹ کریش کر گئی۔
2۔ نئی ٹیکنالوجی جس کو ڈبل گلاس کہتے ہیں اس میں دنوں طرف سیلز لگانے کے لیے سولر پینل کا شیشہ 2۔3 ملی میٹر سے 2 ملی میٹر کر دیا جس سے سولر پینل کی efficiency میں اضافہ تو ہوا لیکن مضبوطی میں کمی ہو گئی اور سولر پینل کی بہت کمپلین آنے لگی پوری دنیا سے۔ مارکیٹ کی ڈیمانڈ تھی کہ efficiency کی بجائے پائیداری پر دھیان دیا جائے۔
اس سے یہ بات تو کلیئر ہے کہ ڈبل گلاس ڈومیسٹک استعمال کے لیے نہیں بنائے گئے کیونکہ جس جگہ بہت بڑا پلانٹ لگنا ہو صرف اُس جگہ space saving کا concept ہوتا ہے کیونکہ پروڈکشن انڈسٹریز کو پروڈکشن کے لیے اسپیس چاہیے ہوتی ہے۔
جبکہ ڈومیسٹک استعمال کے لیے جہاں 20 پینل لگنے وہاں 21 بھی لگ جائیں گے۔
تو جو لوگ ڈبل گلاس کا ہی پروگرام بنا کر بیٹھے ہیں اُن کے لیے عرض ہے کہ جو بھی سستا پڑتا ہے اٹھا لو کیونکہ سولر پینل کا return of investment ٹائم 5 سے 6 سال ہے بغیر نیٹ میٹرنگ کے، تو مزید سستا ہونے کا انتظار کرنے کی بجائے جلد از جلد لگا کر savings شروع کریں۔ پینل اتنا سستا نہیں ہو گا جتنا انتظار کے چکر میں آپ واپڈا کے بلوں پر لگا دیں گے۔
میرے حساب سے N type single glass بہترین ہے ڈومیسٹک استمعال کے لیے
Copy paste
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Fiber Optic Training School Rawalpindi
Rawalpindi