Basit 360

Basit 360

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Basit 360, Cricket Ground, Dhagal Rawalpindi, Rawalpindi.

05/10/2024

With Jallad Fam – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

16/09/2024

لجپال کرکٹ کلب ہفیال کے ساتھ زیادتی ہے میں نے سارا میچ لاہیو دیکھا ہے اور پہلے پول میچ میں انکے ساتھ رولا کیا گیا اب سمی فائنل میں مسلہ بنا دیا گیا اس طرح باہر کی مہمان ٹیموں کے ساتھ نہیں کرنا چاہیے لجپال فائنل جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور اگر اس طرح ہی کرنا کا سوچا ھوا تھا یا کرنا تھا تو انکو انٹر ہی نہ کرتے

16/09/2024

بیچارے دولتالا جھوٹا کلما پرھ کر بھی اپنی کو نہ جتوا سکے
سوکھی روٹی تو امپائر ،ٹین ڈبے تو امپائر ،لوہے لیلن تو امپائر

16/09/2024

مقبول حسین شاہ صاحب جس ٹورنامنٹ پر اپ نے ٢٠ لاکھ لگا ہے وہاں اپ تھورے اور پیسے لگا کر امپائر تو اچھے بلا لیتے
پتا نی ان مسلی امپائر کو کہاں سے لے اے تھے
مہربانی فرما کر اگلی مرتبہ ان مسلیو کو دوباره نا لے انا اپ کے ٢٠ لاکھ کس کام کے جہاں فیصلے کرنے والے مسلی ہو

16/09/2024

(دولتالا والوں شرم آنی چاہیے آپ کو) گزشتہ چار دنوں سے دولتالا میں جاری ٹورنامنٹ میں انتظامیہ کے بدماش رویے اور امپائر کے ناقص فیصلوں کی وجہ سے کہی پلیئر ٹورنامنٹ چھوڑ کر چلے گے اچھے ٹورنامنٹ پیسے سے نہی ہوتے اچھے ٹورنامنٹ کروانے پرتے ہیں
ان کی انتظامیہ نے عوام کے ساتھ اتنی بدسلوکی کی
دولتالا والوں نے صرف اپنی ٹیموں کا ساتھ دیا ہر میچ کے بعد دو سے تین گھنٹوں کا وقفہ کرتے تھے

25/05/2024
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Dhagal Rawalpindi
Rawalpindi