08/07/2026
Australian Football KPK Trails
Saturday 04pm
https://youtube.com/@worldtalenthunt4186?si=YR9kNdbuJRKcQ7pC
Visit Official YouTube Channel. It is the best football & AFL Club in over all kpk.... ���
08/07/2026
Australian Football KPK Trails
Saturday 04pm
07/07/2026
آپکے خیال میں کیا رولز ہے۔۔؟؟
07/07/2026
میسی کی انکھوں میں خوشی کی آنسو دیکھ کر اس کے مداح بھی آبدیدہ ہوگئے میسی نے آج پھر ثابت کردیا کہ وہ بڑے میچ کا بڑا پلئیر ہے یقینی شکست کو جیت میں تبدیل کردیا
RAFREE GIFT MATCH TO ARGENTINA
07/07/2026
میسی کے فینز خوشی سے رو پڑھے ۔۔
میسی بھی خوشی سے رو پڑھے ۔۔
07/07/2026
رونالڈو کے فینز میسی کا میچ تو دیکھا ہوگا۔۔
اسکو کہتے ہے مقابلہ اور آخر تک مقابلہ۔۔
رونالڈو جب ورلڈ کپ سے باہر ہوا۔ تو یہ پوسٹ لگایا تھا۔۔
07/07/2026
Messi you beauti 😍💖❤️
میسی نے مصر کو 3:2 سے شکست دیکر کواٹر فائنل میں جگہ بنالی۔۔
میسی میسی ہے۔۔
میسی نے ہمت نہیں ہاری ایکسٹرا ٹائم میں گول کر کے مصر کے خلاف 3:2 سے برتری حاصل کی۔۔
میسی نے ہمت نہ ہاری اور گول۔۔
اور مقابلہ 83 منٹ میں 2:2 گول سے برابر کرلیا۔