تمام داندی شوقین بھائیوں سے گزارش ہے 🙏
اپنی ثقافت، اپنی پہچان اور اپنی روایات کو بچانے کا وقت آ چکا ہے۔
آئیں ہم سب ایک ہو کر ملک عمران صاحب کا ساتھ دیں 🤝
انشاءاللہ جب ہم متحد ہوں گے تو کامیابی ہمارا مقدر ہوگی 💪
ہماری فُل سپورٹ ملک صاحب کے ساتھ ہے ✌️
Dandan Ni Dunia دانداں نی دنیا
دانداں نی دنیا
29/08/2026
چیمپن۔غوری ڈنگی ناڑی الہ
29/08/2026
پنجاب میں منڈیوں کا شیڈول اگر کوئی منڈی دن آگے پیچھے ہو گیا ہے تو
بکری پال کونسی منڈی کہاں لگتی ہے رہنمائی کریں
کشمیر کے بیل دوڑ شکاریوں کے نام — خراجِ تحسین 🐂❤️
کشمیر کے بیل دوڑ شکاری واقعی داد اور حوصلہ افزائی کے مستحق ہیں۔ یہ صرف بیل دوڑانے کے لیے میدان میں نہیں آتے، بلکہ اپنے شوق اور اس کھیل سے محبت کی خاطر بہت کچھ برداشت کرتے ہیں۔
شدید گرمی ہو یا کڑاکے کی سردی، یہ لوگ اپنے بیلوں کو لے کر سینکڑوں میل کا طویل سفر طے کرتے ہیں اور اٹک، فتح جنگ اور پوٹھوہار تک پہنچتے ہیں۔ راستے کا خرچہ، گاڑی کا کرایہ، جانوروں کی دیکھ بھال اور سفر کی تھکن—یہ سب برداشت کرکے میدان میں اترنا کوئی معمولی بات نہیں۔
کبھی بیل سفر کی تھکن سے اپنی پوری کارکردگی نہیں دکھا پاتا، کبھی موسم ساتھ نہیں دیتا اور کبھی حالات سازگار نہیں ہوتے۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ شکاری کی محنت کم ہوگئی۔ اصل بات تو یہ ہے کہ وہ شخص اتنا خرچہ اور اتنی محنت صرف اپنے شوق اور اپنی روایت کو زندہ رکھنے کے لیے کرتا ہے۔
کشمیر کے یہ شکاری قابلِ احترام ہیں کہ وہ اتنا طویل سفر کرکے اٹک، پوٹھوار کے میدانوں میں اپنے بیل لے کر آتے ہیں۔ ہمیں ان کی حوصلہ شکنی کے بجائے ان کے جذبے، محنت اور حوصلے کو سراہنا چاہیے۔
کشمیر کے شکاریو! آپ کا یہ شوق، محنت اور حوصلہ قابلِ تعریف ہے۔ اللہ پاک آپ کے جانوروں کو سلامت رکھے، آپ کے سفر آسان کرے اور آپ کے شوق کو ہمیشہ قائم رکھے۔ ❤️🐂
نفرت مٹائیں محبتیں بانٹیں پاکستان زندہ باد کشمیر پائیندہ باد
25/08/2026
🌹﷽🌹
*📿اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد🌹*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.📿*.🌹
🆗🫀
نیو بیان ملک باشی
کھنڈا نی دوڑنا شعلہ
21/08/2026
باشا حصاریہ ذبح ہوگیا😭😭
اللّٰہ پاک مالکاں صبر جمیل عطا فرمائے🤲🤲
21/08/2026
21/08/2026
Jummah Mubarak 🤍🫀
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Rawalpindi