AJK Sports
عاطف مرحُوم کلب پنجیڑہ 💖🏐
29/08/2024
محسن اِفتخار المعروف کِنگ موسو
Allah pak slamat rakhain Ameen ❤️🥰
19/08/2024
27واں آل آزادکشمیر کیپٹن حسین خان شہید دوسرا ڈاکٹر حلیم ۔ڈاکٹر صادق۔پروفیسر افتخار۔خضر حیات مرحوم
سپر 16 والی بال ٹورنامنٹ ۔۔۔۔۔
بمقام۔۔۔۔دریک راولاکوٹ
خان کبیر خان ٹاہلیان کی جیت کے ساتھ اختتام پذیر ۔۔۔۔
ٹورنامنٹ میں 16 ٹیموں نے حصہ لیا ۔۔۔۔۔
پہلا سیمی فاہنل ۔۔۔
صغیر شہید نمب اور گولڈن کلب لنجگراں کے درمیان ہوا۔۔۔۔
صغیر شہید نے 2_3 سے اپنے نام کیا ۔۔۔۔۔
دوسرا سیمی فاہنل ۔۔۔۔
خان کبیر خان ٹاہلیان اور فرینڈز کلب دھمنی کے درمیان ہوا جو کہ خان کبیر ٹاہلیان نے 1_3 سے جیتا ۔۔۔۔۔
فاہنل میچ ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا میچ ہوا ۔۔۔۔
جو انتہای دلچسب اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد خان کبیر خان ٹاہلیان نے 2_3 سے جیت کر ٹاہٹل اپنے نام کیا ۔۔۔۔۔۔
خان کبیر خان ٹاہلیان کو ٹورنامنٹ جیتنے صغیر شہید کو رنر اپ رہنے پر اور پرل الیون دریک کو ایک بہترین کامیاب اور پرمنظم ایونٹ منعقد کروانے پر پونچھ سپورٹس چینل کی پوری منیجمنٹ کی جانب سے دل کی عمیق گہراہیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
Congrats K*K....
15/08/2024
داتوٹ آل آزاد کشمیر والی بال دنگل محسن افتحار المعروف کنگ موسو کو لیجنڈ پلیر کا اعزاز ملتے ہوے 💚❤️
07/08/2024
Jaffar Kashmiri 🥰
Adnan Adiii 🥰
Shahzaib Azad 🥰
Sagheer Shaheed Volleyball Club Pallandri صغیر شہید والی بال کلب نمب پلندری
07/08/2024
Nayab nabii and zayad zadii
2 young volleyball players of Kashmir ❤️🥰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
6th Road Rawalpindi
Rawalpindi