مظفرآباد میں ایک اور شہادت کی خبر موصول ہوئی ہے کوئی اس کے بارے میں اطلاعات دے سکتا ہے
Khurram Jaffri
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khurram Jaffri, Sport & recreation, Rawalpindi.
26/04/2025
سُنا ہے کہ کعبہ پر پہلی نگاہ پڑتے ہی جو دعا بھی مانگی جائے، قبول ہوتی ہے۔
*اے اللہ!*
ہم سب کو وہ لمحہ نصیب ہو جائے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
*اے اللہ!*
اس جمعہ کو ہمارے لیے اپنی خاص رحمت، مغفرت اور کامیابی کا ذریعہ بنا دے، اور ہمیں وہ سکون اور برکت عطا فرما جس کے ہم طلبگار ہیں۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
جو کچھ بھی تم اللہ سے رو کر، تڑپ کر مانگتے ہو، دیکھنا ایک دن وہ حقیقت میں تمہارے سامنے ہوگا۔ ان شاء اللہ ❤️
اور مجھے یقین ہے کہ ایک دن تمہارا صبر اللہ تعالیٰ کو اتنا پسند آئے گا کہ وہ تمہاری ہر دعا پر "*کُن*" کہہ دے گا۔ وہ لمحہ ضرور آئے گا جب تمہاری ہر آرزو حقیقت بن جائے گی، اور اللہ کی رحمت تمہارے دل کو خوشیوں سے بھر دے گی۔ ان شاء اللہ ❤️
08/12/2024
I've just reached 2K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Website
Address
Rawalpindi