Kabutar bazi

Kabutar bazi

Share

A platform for those friends who loves Pigeons and birds and love High Flying pigoens

14/01/2022

https://youtu.be/RXI1xaE-mXw
راولپنڈی کے علاقے کرتار پورہ سے 50 سالہ پرانے کبوتروں کا شوق کریں ماشااللَٰہ ۔ یہ کبوتر آج بھی اپنی اصلی حالت میں موجود ہیں ویڈیو دیکھنے کے لئے اوپر دئیے گئے لنک پر کلک کریں ہمارا فیس بک پیج لازمی لائک کریں اور یوٹیوب پر بھی ہمارا چینل ضرور سبسکرائب کریں شکریہ

11/01/2022

Rusm e ustad shahgirdi

https://youtu.be/IrBNxI7WskE
استاد اکرم اکی اف لاہور نے عمیر خان آف ٹیکسلا کو اپنی شاگردی میں لے لیا۔

06/01/2022

https://youtu.be/09-LNYnJFjg
👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆
اپنے بریڈنگ لافٹ سے نایاب قصوری بلڈ لائن کا بریڈر جوڑا چیپمین خاکی مادہ کا شوق کریں جوڑا کیسا لگا کمنٹس میں اپنی رائے ضرور دیں ہمارا فیس بک پیج ضرور لائک کریں اور ہمارا بھی سبسکرائب کریں

01/01/2022

https://youtu.be/O9GeR-Jwjyc
👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆
استاد اختر برلاس آف راولپنڈی استاد راجہ مبین آف راولپنڈی کبوتروں کی بیماریوں کا علاج اور وائرس اور زرباد سے بچاو کے نسخہ جات اور ادوایات بتاتے ہوئے۔ معلوماتی ویڈیو مکمل دیکھیں اور ہمارا فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل ضرور سبسکرائب کریں شکریہ

23/12/2021

استاد طالب حسین آف راولپنڈی کے نایاب پرانی نسلوں کے نایاب بریڈر کبوتروں کا شوق رام پوری ،فیروز پوری ، گولڈن اور کماگر بریڈر اصل حالت میں موجود مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں شکریہ
https://youtu.be/R0dqJSE3yhc

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Rawalpindi