17/05/2026
🚨 BIG ANNOUNCEMENT 🚨
الحمدللہ ❤️
آپ سب بھائیوں کی محبت، تعاون سے RPL Season 2 انشاءاللہ جون 2026 کے مڈ میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو جائے گا۔ 🏏🔥
ہم تہہ دل سے آپ سب کے شکر گزار ہیں، اور آپ سب کی بے پناہ محبت کو دیکھتے ہوئے ہم باضابطہ طور پر RPL Season 3 کا اعلان کرتے ہیں۔ 💥
📢 RPL Season 3 کا آغاز
🗓️ 27 September 2026
سے کیا جائے گا۔
انشاءاللہ ہماری بھرپور کوشش ہوگی کہ RPL Season 3 کو، RPL Season 2 سے بھی زیادہ شاندار، بہتر اور یادگار بنایا جائے۔ 🔥🏆
جو ٹیمیں حصہ لینے میں دلچسپی رکھتی ہیں وہ انباکس میں رابطہ کریں تاکہ الگ گروپ بنا کر تمام ٹیموں کو ایڈ کیا جا سکے۔ ✅
📌 رابطے کے وقت یہ معلومات لازمی بھیجیں:
• ٹیم کا نام
• کپتان کا نام
• رابطہ نمبر
📜 Rules & Regulations پوسٹر پر تفصیل کے ساتھ درج ہیں، تمام ٹیمیں لازمی پڑھ لیں۔
🔥 RPL Season 3 — Bigger, Better & More Competitive! 🔥
13/05/2026
15/04/2026
15/04/2026
05/04/2026
04/04/2026
04/04/2026