27/12/2024
Celebrating my 7th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
Mughal shehzada Head work boy
27/12/2024
Celebrating my 7th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
27/12/2024
*بیٹیاں جب سُسرال میں خُوش ہوں تو خُودہی میکے جانا کم کردیتی ہیں کیونکہ شوہر کے بغیر دل نہیں لگتا اسکے کھانے پینے کی سونے جاگنے کی فکر دل کو بے چین رکھتی ہے اور اگر شوہر پیار اور مُحبت دینے والا بیوی کا خیال رکھنے والا اُس کے ہر دُکھ اور سُکھ میں شریک ہونے والاہر سرد و گرم میں ہر قدم ساتھ چلنے والا ہو تو بیوی جہنم جیسے سُسرال میں بھی ہنسی خُوشی سے زندگی گُزار لیتی ہے*
Follow my page
01/04/2023
Mr. 360 max Pro
پاکستان افغانستان سیریز میں راشد خان کا انوکھا ریکارڈ ٹوٹا مگر 106 بالز کے بعد راشد خان کا اپنے پرانے حریف سے سامنا ہوا اور پھر کیا ہونا تھا راشد خان کا ریکارڈ مزید بڑھتا لیکن مسٹر 360 مکس پرو نے سامنا ہوتے ہی باونڈریز کا کھاتا کھول دیا۔ اللہ پاک صائم ایوب کو مزید اچھی کرکٹ کھیلنے کی ہمت دے اور پاکستان کا نام روشن کرنے کی توفیق دے۔
01/04/2023
Babar Azam At Masjid Nabvi !!❤️
David willey ipl frist wicket