KAMI champ

KAMI champ

Share

Presenting u the latest updates,news,info,videos,pictures regarding my snooker game & world snooker as well as other sports,like Cricket,Football,Tennis etc.

31/07/2026

آزاد کشمیر کی حالیہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے ایک سوال ذہن میں پیدا ہوتا ہے کہ جب ایک طرف مسلح افواج کا جوان بھی شہید ہو رہا ہے اور دوسری طرف جموں عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج میں شامل افراد بھی جان سے جا رہے ہیں، تو آخر اس صورتِ حال کو کس زاویے سے دیکھا جائے؟

سوال یہ ہے کہ جب دونوں طرف مسلمان ہیں اور ایک کے ہاتھوں دوسرے کی جان جا رہی ہے، جبکہ دونوں اپنے اپنے موقف کے مطابق شہادت یا غازی ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں، تو کیا ہمیں اس بات پر سنجیدگی سے غور نہیں کرنا چاہیے کہ کہیں ہم بحیثیتِ مسلمان گمراہی کا شکار تو نہیں ہو رہے؟

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہم شہادت کے حقیقی مفہوم اور اسلامی تعلیمات کو کہیں نہ کہیں فراموش کرتے جا رہے ہیں۔ ہمیں یہ بھی سوچنا چاہیے کہ کہیں ہم طاقتور عالمی قوتوں کے ہاتھوں کٹھ پتلی تو نہیں بن رہے، جو ہمیں آپس میں لڑا کر ہمارے ہی قیمتی جانوں کا نقصان کروا رہی ہیں، جبکہ ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ہم کوئی عظیم کارنامہ انجام دے رہے ہیں۔

ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم سب اپنے اپنے گریبان میں جھانکیں، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے اور مزید بے گناہ اسلامی جانیں ضائع ہوں۔ تمام ذمہ داران کو چاہیے کہ وہ ان معاملات پر سنجیدگی سے غور و فکر کریں اور اختلافات کو مذاکرات اور آئینی و قانونی طریقۂ کار کے ذریعے حل کریں۔

جس کا جو بنیادی اور آئینی حق ہے، وہ اسے ضرور ملنا چاہیے، خواہ وہ پنجابی ہو، سندھی، بلوچ ہو یا کشمیری۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، خدارا اسے کمزور ہونے سے بچایا جائے۔ ہمیں کشمیری ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستانی ہونے پر بھی فخر ہے۔

پاکستان زندہ باد!
اسلام کا پرچم ہمیشہ سربلند اور تابندہ رہے۔

والسلام

تحریر:
کامران مرتضیٰ
::

15/08/2025

Score Card

15/08/2025
05/12/2024

🌟 We Are Hiring! 🌟

Join our thriving Real Estate Team as we expand in the dynamic markets of Bahria Town (Phases 1-8) and DHA Islamabad! We are looking for passionate and experienced professionals to fill the following positions:

🔹 Sales Executives
🔹 Customer Service Representatives (Female)
🔹 IT Specialists

✅ Requirements:

Minimum 2-3 years of experience in the real estate market.
Proven expertise in Bahria Town and DHA sectors.

💼 What We Offer:

Competitive Salary Packages
Attractive Incentives

📩 How to Apply:

Send your CV via WhatsApp at 0337-1474147.
📌 Director Sales & Marketing

Let’s build success together! 🏡

04/12/2024

Big shout out to my newest top fans! 💎 Fatmi

Photos from KAMI champ's post 06/10/2024

You Are A Beast & You Are The Best.

27/09/2024

ضروری اطلاع۔

تمام اہلیان اسلام کو اطلاع دی جاتی ہے۔ہمارے علاقے کی مسجد ملک ریاض حسین،سیکٹر سی۔بحریہ ٹاؤن فیز 8 میں مورخہ 29 ستمبر بروز اتوار بعد از نماز مغرب محفل عید میلاد النبی کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جس میں پاکستان بھر سے مشہور نعت خواں شامل ہوں گے۔اس تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان کے مشہور و معروف عالم شیخ الاسلام پیر اجمل رضا قادری صاحب ہوں گے۔جو کہ خصوصی خطاب کریں گے۔محفل کا باقاعدہ اغاز بعد از نماز مغرب ہوگا جو کہ عشاء کی نماز تک جاری رہے گا۔ تمام اہل ذوق اہل اسلام سے شرکت کی درخواست کی جاتی ہے-شکریہ

25/09/2024

John Higgins has achieved an incredible milestone of 1000 centuries in professional snooker, becoming only the second player to do so after Ronnie O'Sullivan. Judd Trump is also nearing a century, with 999 centuries to his name.

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Service Road 1, Bahria Business District, Phase 8
Rawalpindi
46000