YK Sports Rawalpindi

YK Sports Rawalpindi We Deal With All Kinds Of Sports Equipments
And Wears 🏏

YK SPORTS RAWALPINDI 🏏🔥جانگلہ ضلع لیول +2 آل پاکستان اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگیکرکٹ کے میدانوں میں Y...
03/09/2026

YK SPORTS RAWALPINDI 🏏🔥

جانگلہ ضلع لیول +2 آل پاکستان اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی

کرکٹ کے میدانوں میں YK Sports Rawalpindi کی دھوم مچی ہوئی ہے، جہاں پنڈی اسلام آباد کے ینگ کھلاڑی ہر پلیٹ فارم پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔ 🔥🏏

یار، کمال کی ٹیم ہے! رات کو سوہاوہ کی سرزمین پر ساری رات شاندار پرفارمنس دینے کے بعد سیمی فائنل کا مقابلہ ہارنے کے باوجود اگلے ہی دن صبح جانگلہ کی سرزمین پر ایک بار پھر بھرپور جذبے کے ساتھ میدان میں اتری۔

سیمی فائنل میں سامنے ایک بڑی اور مضبوط ٹیم موجود تھی، جس میں کے سی رضوان شاہ اور حمزہ پٹھان جیسے نامور کھلاڑی شامل تھے۔ YK Sports Rawalpindi نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 18 بالوں پر 35 رنز کا ہدف دیا، جسے شاندار باؤلنگ اور بہترین دفاعی حکمتِ عملی کے ذریعے کامیابی سے ڈیفینڈ کر لیا۔ 🔥

یوں YK Sports Rawalpindi نے ایک بڑی ٹیم کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ 🏆🔥

یہ صرف ایک جیت نہیں، بلکہ ان ینگ کھلاڑیوں کی محنت، جذبے اور مسلسل پرفارمنس کا نتیجہ ہے۔

ٹیم اسپانسر یاسین بھائی اور YK Sports Rawalpindi کی پوری ٹیم کو اس شاندار کامیابی اور فائنل میں پہنچنے پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد! ❤️🏏

اب فائنل میں بھی تباہی مچانے کا وقت ہے! 🔥🏆

02/09/2026

🏆🔥 چیمپین، چیمپین، چیمپین 🔥🏆

🌟
جانگلہ کی سرزمین پر ضلع وائز پلس دو ال پاکستان لیول ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ جس کی نامی رقم 3 لاکھ روپے تھی

اندھیرا ہونے کی وجہ سے فائنل میچ ممکن نہ ہو سکا، جس کے باعث پنجتنی کرکٹ کلب تاجہ بارہ 🤝 YK Sports Rawalpindi کو مشترکہ طور پر چیمپین قرار دیا گیا۔ 🏆

دونوں ٹیموں میں راولپنڈی کے نامور اور بہترین کھلاڑی شامل تھے، جنہوں نے پورے ایونٹ میں اپنی اپنی ٹیم کے لیے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور اپنی ٹیموں کو فائنل تک پہنچایا۔ 👏🏏

تمام کھلاڑیوں اور ٹیموں کو بہت بہت مبارکباد۔ ❤️

اللہ تعالیٰ تمام بھائیوں کو مزید عزتیں، کامیابیاں اور کامرانیاں عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین 🤲


🏆

Allahumdulillah Champion YK Sports Jangla ❤️
02/09/2026

Allahumdulillah Champion YK Sports Jangla ❤️

02/09/2026

Allahumdulillah ❤️🤲🏻

InshahAllah tomorrow ❤️🤲🏻 YK Sports
31/08/2026

InshahAllah tomorrow ❤️🤲🏻 YK Sports

29/08/2026

❤️

29/08/2026

Nawab khan Join YK

🏏 سوہاوہ پریمیئر لیگ (SPL) سیزن 4 ان شاء اللہ، مورخہ یکم ستمبر 2026ء، بروز منگل📍 مقام: ایم ایم خان کرکٹ گراؤنڈ، بالمقابل...
27/08/2026

🏏 سوہاوہ پریمیئر لیگ (SPL) سیزن 4

ان شاء اللہ، مورخہ یکم ستمبر 2026ء، بروز منگل
📍 مقام: ایم ایم خان کرکٹ گراؤنڈ، بالمقابل تھانہ سوہاوہ
🏆 کل انعامی رقم: پانچ لاکھ روپے

چیف آرگنائزرز:
محمد فاروق بٹ
چوہدری یاسین خالق

کنفرم ٹیم نمبر 15: YK اسپورٹس راولپنڈی 💙🏏

اس بار YK اسپورٹس راولپنڈی ایک مضبوط، متوازن اور باصلاحیت اسکواڈ کے ساتھ میدان میں اترنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔

ٹیم اونر: یاسین خان مہمند/ سمیم راولپنڈی
ٹیم کیپٹن: سجاد ولی

جذبہ بلند، حوصلہ مضبوط اور نظریں صرف ایک ہی مقصد پر... ٹرافی اپنے نام کرنا۔

"میدان اُنہی کا ہوتا ہے، جو دباؤ نہیں، مقابلہ جیتنا جانتے ہیں۔"

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YK Sports Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category