03/10/2026
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے تیسرے سیزن کا آغاز آج سے!
کپتانوں کی پریس کانفرنس میں پاکستان چیمپئنز کے کپتان موجود نہیں تھے۔ پاکستان چیمپئنز کو تاحال پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اجازت نامہ جاری نہیں ہوا، جبکہ ٹیم کا پہلا میچ آج رات شارجہ میں شیڈول ہے۔