Sport Zone

Sport Zone

Share

Sport zone
Fallow
https://www.yotube
FootballLA TimesCLAStudentSportsHighlightsHighlight VideosSpeedy NoilMaxPrepsPrepForcePrep1ForceBallisLif

Photos from Sport Zone's post 13/10/2023

احتجاج ۔۔۔۔۔احتجاج۔۔۔۔احتجاج
سکولوں کی نجکاری ، پرائیوٹائزیشن نا منظور
ریٹائرمنٹ اور پینشن رولز میں ترامیم نا منظور
گورنمنٹ ہائی سکول چندرامی صادق آباد

13/10/2023

فوج اور عدلیہ کو پوری گریجویٹی اور پوری یپنشن باقی محکموں کیلئے کٹوتیاں ۔۔۔
ایک ریاست دو دستور
نامنظور نامنظور ۔۔۔

13/10/2023

اس ملک نے کیا خاک ترقی کرنی ہے جس ملک میں اساتذہ کرام کو حق پہ ہوتے ہوئے بھی ہتھکڑیاں لگائی جائیں

12/10/2023

تدریسی عمل کا بائیکاٹ ۔۔۔۔۔ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے۔۔۔

ہم تمام سرکاری ملازمین کیساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں۔

12/10/2023

احتجاج احتجاج۔ قائدین کی رہائی تک اور مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا ۔
اساتذہ کا معاشی قتل نا منظور
۔

12/10/2023
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sadiqabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Sadiqabad