Defense Taekwondo Center SDK

Defense Taekwondo Center SDK

Share

Discipline, Self Confidence & Fitness

21/05/2026

ہم بچوں کو باقاعدہ جسمانی نشوونما اور ایکسرسائز کرواتے ہیں جو ان کی صحت، توازن اور ہڈیوں کی مضبوطی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ 💪
یہ کلاسز بچوں میں ڈسپلن، خود اعتمادی، ایکٹیویٹی اور مثبت رویوں کو فروغ دیتی ہیں، تاکہ وہ شروع ہی سے ایک مضبوط اور صحت مند بنیاد حاصل کریں۔ 🌟
📍 آئیں، خود دیکھیں اور معائنہ کریں
اور اپنے بچوں کو ہماری پری نرسری تائیکوانڈو کلاسز میں داخل کروائیں۔
🥋 Defense Taekwondo Center, Sadiqabad
Strong Body | Active Mind | Bright Future

18/04/2026
18/04/2026

ہم ننھے بچوں کو باقاعدہ جسمانی نشوونما اور ایکسرسائز کرواتے ہیں جو ان کی صحت، توازن اور ہڈیوں کی مضبوطی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ 💪
یہ کلاسز بچوں میں ڈسپلن، خود اعتمادی، ایکٹیویٹی اور مثبت رویوں کو فروغ دیتی ہیں، تاکہ وہ شروع ہی سے ایک مضبوط اور صحت مند بنیاد حاصل کریں۔ 🌟
📍 آئیں، خود دیکھیں اور معائنہ کریں
اور اپنے بچوں کو ہماری پری نرسری تائیکوانڈو کلاسز میں داخل کروائیں۔
🥋 Defense Taekwondo Center, Sadiqabad
Strong Body | Active Mind | Bright Future

Photos from Defense Taekwondo Center SDK's post 16/04/2026

🥋📢 ڈیفنس تائیکوانڈو سینٹر، صادق آباد
آج ڈیفنس تائیکوانڈو سینٹر، صادق آباد میں نئے شروع ہونے والے سمر کیمپ سیشن کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔
میٹنگ میں گرینڈ ماسٹر شکیل یوسف صاحب، ظفر اقبال صاحب (ضلعی صدر)، امیر جاوید صاحب (جنرل سیکرٹری تائیکوانڈو ایسوسی ایشن رحیم یار خان)، زاہد چوہدری صاحب (سینئر ممبر تائیکوانڈو ایسوسی ایشن) اور محمد امین چوہدری صاحب (انچارج ڈیفنس تائیکوانڈو سینٹر صادق آباد) نے شرکت کی۔
اجلاس کے دوران نئے سمر کیمپ سیشن کے لیے رولز اینڈ ریگولیشن اور مکمل لائحہ عمل تیار کیا گیا، تاکہ طلبہ و کھلاڑیوں کو بہترین تربیت، ڈسپلن اور معیاری ماحول فراہم کیا جا سکے۔
ان شاءاللہ یہ سمر کیمپ بچوں اور نوجوانوں کے لیے سیکھنے، فٹنس بہتر بنانے اور سیلف ڈیفنس کی مہارت حاصل کرنے کا بہترین موقع ثابت ہوگا۔ 💪🌟

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sadiqabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


SadiqAbad
Sadiqabad

Opening Hours

Monday 19:00 - 21:00
Tuesday 19:00 - 21:00
Wednesday 19:00 - 21:00
Thursday 19:00 - 21:00
Saturday 19:00 - 21:00
Sunday 19:00 - 21:00