PTV sport

Call Directions Website Contact the business

PTV sport Sports Evants

29/04/2026

kesi ye page chee hy mery, kesi kaam ka nhi

🚨 پاکستان 🆚 بنگلہ دیش — سیریز کا فیصلہ کن مقابلہ آج! 🇵🇰🔥🇧🇩پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز کا فیصلہ کن میچ آج دوپہر...
15/03/2026

🚨 پاکستان 🆚 بنگلہ دیش — سیریز کا فیصلہ کن مقابلہ آج! 🇵🇰🔥🇧🇩
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز کا فیصلہ کن میچ آج دوپہر 1:15 بجے کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں سیریز اپنے نام کرنے کے لیے میدان میں اتریں گی، اس لیے آج کا مقابلہ انتہائی سنسنی خیز ہونے کی توقع ہے۔
💬 آپ کے خیال میں آج کون جیتے گا؟
کمنٹ میں اپنی رائے ضرور بتائیں!








محمد وسیم جونیئر: مین آف دی میچ ہونا ایک اعزاز ہے، لیکن پاکستان کے لیے 3-0 کی فتح کی خوشی اس سے کہیں بڑھ کر ہے! لڑکوں نے...
17/11/2025

محمد وسیم جونیئر: مین آف دی میچ ہونا ایک اعزاز ہے، لیکن پاکستان کے لیے 3-0 کی فتح کی خوشی اس سے کہیں بڑھ کر ہے! لڑکوں نے بہترین کارکردگی دکھائی، اور ہمارا پرچم مزید بلند ہوا۔ 🇵🇰


🔥 شاہین شاہ آفریدی🔥👇🏻♥️✅"ٹیم میں سینئرز کا ہونا میرے لیے بطور کپتان بہت بہترین ہے۔ بابر اور رضوان ہماری ٹیم کی ریڑھ کی ہ...
17/11/2025

🔥 شاہین شاہ آفریدی🔥👇🏻♥️✅
"ٹیم میں سینئرز کا ہونا میرے لیے بطور کپتان بہت بہترین ہے۔ بابر اور رضوان ہماری ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، ان کی بے شمار پرفارمنسز ہیں، اس لیے میں خود کو ان کے ساتھ بہت کمفرٹیبل محسوس کرتا ہوں۔"

Address

Sadiqabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTV sport posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PTV sport:

Shortcuts

Share