01/06/2026
Junior Singal wicket
GHULAM RASOOL NOUL COMMENTATOR
Contact us for any event.03187933151. 03456124551.03055152583
01/06/2026
Junior Singal wicket
Congratulations Champion team Kamyana Kings
Owner Rana Aftab. Captain Wajid
31/05/2026
Thank you Dildar Hussain for cover the Event at 65/AGD
31/05/2026
عدنان ناصر فرام کرم بلوچ
ماشاءاللہ بہترین ٹیلنٹ
عدنان ناصر نے ینگ سٹار سپر لیگ میں آوٹ کلاس بولنگ کا مظاہرہ کیا تمام میچز میں شاندار گیند بازی دکھائی اور بڑے بڑے بلے بازوں کے لیے وبال جان بنے رہے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کیں اور لیگ کے بہترین گیند باز کا آوارڈ حاصل کیا
31/05/2026
شہریار وٹو فرام 53 تھری آر
لگاتار تین لیگز کا چیمپئن شہریار کیا کمال کارکردگی بلے بازی زبردست مڈل آرڈر کھلاڑی بہترین کارکردگی شاندار کارکردگی ٹورنامنٹ کا بہترین آل راونڈر چیمپئن کھلاڑی اور سپانسر غلام جیلانی نے انعامات کی برسات کی ویلڈن
65 جیڈی جمے والا میں بھی میدان مارلیا ویلڈن شہریار تیرے چرچے
31/05/2026
Congratulations Kamyana Kings for Champion at 65AGD great victory congratulations all players for great performance Rana Imran all round performance Haider Ali great batting suny great bowling Umair Khan great bowling
31/05/2026
چیمپئن چیمپئن چیمپئن
کامیانہ کنگز چیمپئن
نا قابل شکست کامیانہ کنگز
65جیڈی جمے والا میں ہونے والی ینگ سٹار سپر کرکٹ لیگ میں کامیانہ کنگز کی شاندار کارکردگی تمام ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا اونر رانا آفتاب کپتان واجد اور شہریار سنی عمیر خان علی حیدر انس لیفٹی۔ اور باقی تمام کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی دکھائی 16 ہزار کیش پرائز اور وننگ ٹرافی حاصل کی ویلڈن
31/05/2026
52 جی ڈی میں ہونے والی بخاری جونیئر لیگ سیزن ٹو جس میں بہترین گنید بازی کا مظاہرہ کیا رضوان مصطفی نے سیمی فائنل مقابلے میں دو اوور میں 15 رنز دے کر تین کھلاڑیوں کو اؤٹ کیا اور بیٹنگ میں 50 رنز کی شاندار ال راؤنڈر پرفارمنس کا مظاہرہ کیا جس پر لیگ کے بہترین ال راؤنڈر قرار پائے بہت بہت مبارک ہو ویلڈن رنراپ ٹیم کا حصہ بنے
ینگ سٹار کرکٹ سپر لیگ سیزن 1
بمقام 65AGD جمے والا گراونڈ ساہیوال
چیف آرگنائزر : طاہر مغل
پہلا انعام 16 ہزار بمعہ ٹرافی
دوسرا انعام 8 ہزار بمعہ ٹرافی
NoorShah shaheen vs kamyana king (FINAL)
ینگ سٹار کرکٹ سپر لیگ سیزن 1
بمقام 65AGD جمے والا گراونڈ ساہیوال
چیف آرگنائزر : طاہر مغل
پہلا انعام 16 ہزار بمعہ ٹرافی
دوسرا انعام 8 ہزار بمعہ ٹرافی
NoorShah shaheen vs jj11