28/05/2026
Yesterday match with young blood football club
This is the only Official fan page of the team. Owner:team friend football club Official FFC 94/6-r page
28/05/2026
Yesterday match with young blood football club
03/05/2026
رات کے میچ کی کچھ اور تصویریں
ٹیم فرینڈز فٹبال کلب
02/05/2026
آج ٹونامنٹ کا پہلا میچ 85/5L میں
فرینڈز فٹبال کلب بمقابلہ 75/5R
میچ فرینڈز فٹبال کلب نے 0/2 سے جیت لیا
گول سکور کیے راشد جونئیر اور محمد آصف نے
شاباش ٹیم فرینڈز فٹبال کلب
29/04/2026
آج کا میچ
فرینڈز فٹبال کلب بمقابلہ ساہیوال میڑیکل کالج ٹیم
میچ ۲/۲ گول سے برابر رہا
میچ ساہیوال میڑیکل کالج کھیلا گیا
26/04/2026
آج کا میچ فرینڈز فٹبال کلب بمقابلہ ساہیوال میڑیکل کالج
میچ فرینڈز فٹبال کلب نے 0/2 سے جیت لیا
میچ ساہیوال میڑیکل کالج میں کھیلا گیا
17/04/2026
آج کا دوستانہ میچ
فرینڈز فٹبال کلب بمقابلہ ساہیوال میڑیکل کالج
میچ ساہیوال میڑیکل نے 2/1 سے جیت لیا
06/04/2026
آج کا میچ
فرینڈز فٹبال بمقابلہ ساہیوال میڑیکل کالج
میچ فرینڈز فٹبال کلب نے 4/2 سے جیت لیا
01/04/2026
آج کا دوستانہ میچ
فرینڈز فٹبال کلب بمقابلہ ساہیوال میڑیکل کالج
میچ ۳/۳ گول سے برابر رہا
29/03/2026
کل کا کواٹر فائینل میچ
فرینڈز فٹبال کلب بمقابلہ 85/9L
میچ 85/9L نے جیت لیا
کوئ بات نہیں ہار جیت میچ کا حصہ ہے شاباش اگلے میچ میں اور محنت کرو