18/09/2021
کچھ نہیں بس آپ کو دنیاۓ کرکٹ کی سب سے خوبصورت تصویر دکھانی تھی
╔╦╦╦═╦╗╔═╦═╦══╦═╗ ║║║║╩╣╚╣═╣║║║║║╩ ╔╦╦╦═╦╗╔═╦═╦══╦═╗
║║║║╩╣╚╣═╣║║║║║╩╣
╚══╩═╩═╩═╩═╩╩╩╩═╝
18/09/2021
کچھ نہیں بس آپ کو دنیاۓ کرکٹ کی سب سے خوبصورت تصویر دکھانی تھی
17/09/2021
پاکستان کی سکیورٹی فورسز کی طرف سے نیوزی لینڈ کی ٹیم کو دی گئی سکیورٹی
اس کے علاوہ 2ہیلی کاپٹر بھی فضا سے نگرانی کر رہے تھے
13/09/2021
آسٹریلیا کے میتھیو ہائیڈن پاکستان کے بیٹنگ کوچ منتخب
جنوبی افریقہ کے ورنن فلینڈر باؤلنگ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے
13/09/2021
رمیز حسن راجہ کو متفقہ طور پر اور بلامقابلہ پی سی بی کا نیا چیئرمین منتخب کرلیا گیا
12/09/2021
تھلان سمارا ویرا سری لنکا کے وہ کھلاڑی جو 2009 کے حملے میں قذافی سٹیڈیم پاکستان میں زخمی ہوئے تھے آج نیوزی لینڈ کوچنگ اسٹاف کا ممبر بن کر دوبارہ پاکستان میں پہنچ گئےہیں
10/09/2021
10/09/2021
رمیز راجہ کا اللہ بھلا کرے ایسی ٹیم منتخب کی
تاکہ پھر کبھی ورلڈ کپ جیت کر ملک کا ستیاناس کوئ نا کرے
25/03/2020
Plz Do Share This Msg For Good Of The People