27/05/2026
📢 *خصوصی فری میڈیکل کیمپ*
🔘 خواتین کے لیے مفت چیک اپ اور ماہرین کی خصوصی رہنمائی
👩⚕️ Gynecologist
🩺 General Physician
💪 Physiotherapist
🥗 Dietician
❇️ *مفت سہولیات*
🟢مفت گائناکولوجیکل کنسلٹیشن
🟢 مفت جنرل فزیشن چیک اپ
🟢مفت فزیوتھراپی اسیسمنٹ
🟢مفت نیوٹریشن گائیڈنس
🟢 مفت ادویات
🟢 مفت بنیادی لیب ٹیسٹس
🔹*خواتین کی صحت کے لیے ایک منفرد مشترکہ اقدام!*
⬅️ اب خواتین کے مسائل کا ایک ہی جگہ مکمل اور مربوط علاج
📌 خصوصی توجہ:
✔️ موٹاپا (Obesity)
✔️ PCOS / ہارمونل مسائل
✔️ Pelvic Floor Dysfunction
✔️ پیشاب پر کنٹرول نہ رہنا (Urinary Incontinence)
✔️ رحم کا نیچے آنا (Prolapse)
✔️ Pelvic Pain / کمر اور پیلوک درد
✔️ حمل سے پہلے اور بعد کے مسائل
✔️ نارمل ڈیلیوری کے بعد بحالی
✔️ خواتین کے دیگر Gynecological مسائل
🌿 ہماری ماہر ٹیم فراہم کرے گی:
✨ Personalized Treatment
🌸 Holistic Women’s Care
💪 Gynecological Physiotherapy
🥗 Weight Management & Diet Plans
🧬 Hormonal Health Guidance
🔸 مکمل میڈیکل سپورٹ 🔸
📅 *تاریخ: 5 جون 2026*
⏰ *وقت: شام 4 سے 7 بجے*
📍 *Venue: Hajra Hospital, Girls College Road, Sahiwal*
📞 *رابطہ نمبر:*
☎️ 040 4221350
📱 0313 3209293
💗 ایک ٹیم — ایک مقصد — خواتین کی بہتر صحت 💗
📞 آج ہی اپائنٹمنٹ بُک کریں اور اپنی صحت کو ترجیح دیں!