26/04/2026
---
*"ہیں وہی لوگ جہاں میں اچھے، آتے ہیں جو کام دوسروں کے"*
گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول M.A.O پبلک میں "راہِ حق ویلفیئر" کی طرف سے ہم جناب صغیر انجم صاحب کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے سکول کے بچوں کے لیے راشن بھجوایا۔ آپ کے اس نیک عمل سے بہت سے بچوں کی مدد ہوئی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔
---
Ggps MAO PUBLIC female elementary wing sahiwal.