BABAR AZAM FAN'S

BABAR AZAM FAN'S

Share

*قابلیت خود میں ہو تو عزتیں ملتی ہیں ،کسی کے دائیں بائیں کھڑے ہونے سے کردار اونچے نہیں ہوتے۔*��

07/04/2026

𝗟𝗶𝗴𝗵𝘁𝘀. 𝗖𝗮𝗺𝗲𝗿𝗮. Babar Azam 📸

07/11/2025

💔 بابر اعظم رو پڑے
دوسرے ون ڈے میں آؤٹ ہونے کے بعد بابر اعظم ڈریسنگ روم میں جا کر رو پڑے۔
بتایا جا رہا ہے کہ کپتان شاہین شاہ آفریدی اور کوچنگ اسٹاف نے آگے بڑھ کر انہیں دلاسہ دیا 💚۔
تصویر میں بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ شاہین آفریدی پانی کی بوتل لیے بابر اعظم کے ساتھ بیٹھے ہیں،
جبکہ ایک اور شخص سامنے کھڑا ہو کر انہیں حوصلہ دے رہا ہے 🙏۔

یہ منظر بتاتا ہے کہ بابر صرف ایک بیٹر نہیں — وہ قوم کا دل ہیں ❤️🇵🇰۔
محنت، دباؤ، اور جذبہ — سب ایک لمحے میں بہہ گئے۔
ہمیں اپنے کپتان پر فخر ہے 💚

---

⚠️ Disclaimer:
This story and image are currently circulating on social media.
There is no official confirmation from PCB or verified media sources yet.
Please verify before sharing and avoid spreading unconfirmed or edited visuals.
Purpose of this post is to appreciate the emotion — not to claim authenticity. 🙏

---

01/11/2025

الحمدللہ الحمدللہ کنگ بابرعظم کی شاندار فیفٹی کی بدولت پاکستان نے تیسرے ٹی ٹونٹی فائنل میچ میں ساؤتھ افریقہ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دیا کہا ہے بابرعظم فینز اس پوسٹ کو اتنا شیئر کریں تاکہ مخالفین جل جائے 😊❤

Photos from BABAR AZAM FAN'S 's post 01/11/2025

کنگ دل چوٹا مت کر ایسا سمجھو اپ نے میچ فنش کر دیا یہ جو رنز رہ گئے نا یہ بچے بھی چیس کر سکتے ہیں . بس اج اپ نے ثابت کر دیا کہ بڑے میچ کا کھلاڑی بڑا ہوتا ہے 😊❤

01/11/2025

ایسے سر اٹھا کر واپس آتے ہوئے دیکھنے کیلئے آنکھیں ترس گئیں تھی ❤️❤️
ویل پلیڈ بابر اعظم ❤️
خواہش تھی ناٹ آؤٹ آتے 💔💔

01/11/2025

68 runs off 47 balls at a strike-rate of 145 by Babar Azam! What a player, what a legend ❤️🫡

01/11/2025

●Record Alert 🚨
- 50* The Leading Run Scorer in T20I's 🔥

Congratulations 🎊💛💚

🐐

01/11/2025

الحمدللہ بابر اعظم 👑 کی ایک اور ففٹی

01/11/2025

جنوبی افریقہ 139/9 آوٹ اپنے 20 اوورز میں پاکستان فایئنل جیتنے کے لیے 140 رنز درکار

01/11/2025

South African commentator Mike Haysman 🗣️🔥
"Sorry Virat Kohli fans around the world… but I believe Babar Azam plays the BEST cover drive in the world!" 😍🎯

When the experts speak, the cricket world listens! 💥
Babar Azam’s cover drive = Class, Timing, Elegance 👑✨
Kohli fans triggered already? 😏🔥 Let the debate begin! ⚔️💬

Pakistan’s King 👑🇵🇰 > Cover Drive’s CEO 💯💚

01/11/2025

سب بتاو آج بابر اعظم کتنا سکور کرے گا 😱😱 مجھے امید ہے انشااللہ 50 سے اوپر۔۔۔See more

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sahiwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Noor Pur Pakpttan
Sahiwal
2193