Y F Hockey Club 5/11_l

Y F Hockey Club 5/11_l

Share

YOUNG FIGHTR HOCKEY CLUB 5/11_L HARPPA

01/06/2026

بمقام : ینگ فائیٹر ہاکی کلب 5/11 ایل گکھڑانوالہ ہڑپہ ۔ کلب میں آج کھلاڑیوں میں ہاکی اسٹکس تقسیم کی گئ ۔برانڈ ایمبیسیڈر Kuns Hockey کے اولمپئن عمر بھٹہ (سابقہ کپتان پاکستان ہاکی ٹیم) کی طرف سے کی گئی سپونزرز ہاکیاں ینگ فائیٹر کے ایمرجنگ اور آنے والے وقت مستقبل میں پاکستان اور محکموں کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑیوں میں تقسیم کی گئی اس موقع پر موجود راجہ علیم عثمان(نیشنل گولڈ میڈلسٹ پاکستان واپڈا)، ملک حمید (پاکستان آرمی)، حمید شیخ(پاکستان آرمی) نے پاکستان آرمی کو حال ہی میں جوائن کرنے والے کھلاڑی قدیر شیخ اور عرفان شیخ اور نوجوان کھلاڑی سمیع اللہ ،فیاض شیخ اور ندیم جوئیہ شیخ میں ہاکی اسٹکس تقسیم کیں اور مستقبل میں بلند حوصلے ،مضبوط عزم اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوۓ بچوں کو موٹیویشن دیں اور پاکستان کی نمائندگی کرنے کیلئے انتھک محنت ،مسلسل جدوجہد اور جنون کے ساتھ اپنی گیم ہاکی کے ساتھ وابستگی رکھنے پر انکی سوچ ،ذہن اور خیالات کو اجاگر کیا۔

Photos from Y F Hockey Club 5/11_l's post 29/05/2026

ینگ فائٹر ہاکی کلب 5/11 ایل اور اتفاق ہاکی کلب 110/7 آر کے مابین ایک دوستانہ میچ کھیلا گیا دونوں ٹیمیں نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل تھیں میچ کا سکور مقررہ وقت تک دو دو گول سے برابر رہا بعد ازاں پینلٹی شوٹ اؤٹ پر ینگ فائٹر کلب نے اتفاق کلب کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی ۔اس میچ کو ملک حمید (پاکستان آرمی) سپر وائز کر رہے تھے ۔میچ کے اختتام پر چیف گیسٹ صوبیدار محمد زاہد ، مرزا محسن حبیب ، ملک نعیم راجہ علیم عثمان ،محمد سلیم قادری نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔

29/05/2026

Today Friendly Hockey Match 🏑🇵🇰❤️

29/05/2026

🏑🇵🇰👍

17/05/2026

Today friendly Match YF Hockey club Vs 96.6R .

18/01/2026

Fighters in auction 😍🏑🇵🇰

18/01/2026
21/10/2025

Name: Muhammad Sajjad asif
Position: Right Full back
Club : Young Fighter HC

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sahiwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Sahiwal
ZIPCODE