Malot tape ball cricket

Malot tape ball cricket All types of cricket and other sports

10/05/2025

Tomorrow final day Matches schedule ❤🏏
Live Bhara khu sports
پھلگراں چیمپئن ٹرافی 2025
جاگیر کرکٹ گراونڈ پھلگراں
آل پاکستان سپر 6 کرکٹ ٹورنامنٹ
ٹوٹل انعام 50 ہزار روپے

Most welcome ❤❤❤
09/05/2025

Most welcome ❤❤❤

03/05/2025
03/05/2025
03/05/2025

Here We Go 2nd Confirm Team Of Malkot Champions Trophy
: 7Star Murree
:Waqas saleem
: UMAIR BUTT
: UMER GUJJAR
: ZABI LEFTY
: Naseer Abbasi Naseer Abbasi
ملکوٹ چمپیئن ٹرافی 🏆 ❤️
بمقام : کنیر کرکٹ گراؤنڈ ( ایم سی جی )
چیف آرگنائزر : احسن ملکوٹ ، سلیم عباسی
ٹوٹل انعام : 15 لاکھ روپے
Stay Tunned For Live Action
Bhara khu sports

 سیزن تھری 29 مئی تا 1 جون 2025دو کامیاب ترین سیزن کے بعد سیزن تھری آرہا ہے سرپرائزز کے ساتھ   محدود ٹیمیں ، بہترین  مہم...
29/04/2025


سیزن تھری
29 مئی تا 1 جون 2025
دو کامیاب ترین سیزن کے بعد سیزن تھری آرہا ہے سرپرائزز کے ساتھ
محدود ٹیمیں ، بہترین مہمان نواز انتظامیہ اور روڈ کے بلکل قریب خوبصورت ٹھنڈی لوکیشن پہ واقع پراپر گراونڈ۔

ٹوٹل انعام دو لاکھ 18k انٹری اور ساتھ اسی انٹری میں ٹیموں کو کٹس دی جائیں گی۔

جبکہ ٹورنمنٹ کو منظم بنانے کے لئےپروفیشنل ٹیم جس میں امپائر براڈ کسٹر، ریویو سسٹم، کمنٹیٹر، کیمرہ مین جیسی سہولیات مہیا کی جائیں گی۔
Live Bhara khu sports

مری سپر لیگ کے حوالے سے ایک ضروری نوٹ۔۔۔۔اس بار مری سپر لیگ میں پہلی بار بہارکہو کے علاقوں  کو بھی موقع دیا جا رہا ہے جس...
28/04/2025

مری سپر لیگ کے حوالے سے ایک ضروری نوٹ۔۔۔۔اس بار مری سپر لیگ میں پہلی بار بہارکہو کے علاقوں کو بھی موقع دیا جا رہا ہے جس کی ایک شرط طے کی گہی ہیں ۔۔2021 سے جس کا ائی کارڈ بنا ہوا ہے اور وہ وہاں کا رہائشی بھی ہے اور جس کا ایڈریس ابھی تک تبدیل بھی نہیں ہوا وہ مری سپر لیگ کھیلنے کا اہل ہوگا ۔اگر کوئی بھی ٹیم غلط ثابت ہوتی اوس ٹیم پر پانچ سال کی پاپندی ہوگی ۔ہم ایلیان بہارکہو اپنے تمام بھائیوں سمیر بھائی زریاب بھائی رضوان جانی ندیم دیمو عمیر الخیری نصیر پولا بھائی فضل خاقان توفیق بھائی قیصر بھائی طائر بھائی معین یونس بھائی اور تمام دوستوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور انشاء اللہ اس اقدام سے مری ہزارہ بہارکہو کی کرکٹ اگے جائے گی ۔۔

🏆یوتھ پریمیئر لیگ (YPL) 🏆پہلی بار شہر اقتدار میں!انٹری بالکل مفت ہے👉 — اپنے ٹیلنٹ کو دنیا کے سامنے لانے کا سنہری موقع!🏏"...
26/04/2025

🏆یوتھ پریمیئر لیگ (YPL) 🏆پہلی بار شہر اقتدار میں!
انٹری بالکل مفت ہے👉 — اپنے ٹیلنٹ کو دنیا کے سامنے لانے کا سنہری موقع!🏏
"جذبہ ہو اگر دل میں، تو خوابوں کو حقیقت بنائیں،
یوتھ پریمیئر لیگ میں آئیں، چھا جائیں!
انٹری فری، موقع خاص🥉
یونین کونسل انگوری کے نوجوانوں کا اپنا انداز!
میدان سجے گا، ستارے چمکیں گے،
محنت رنگ لائے گی، نام روشن ہوگا!"


  یو سی لیول پہ اندازہ ہو جاتا ہے کہ کون سی UC کتنے پانی میں ہے آپس میں اتحاد محبت سے مل کر ایک ٹیم بنائیں اور دیکھا دیں...
26/04/2025



یو سی لیول پہ اندازہ ہو جاتا ہے کہ کون سی UC کتنے پانی میں ہے آپس میں اتحاد محبت سے مل کر ایک ٹیم بنائیں اور دیکھا دیں کہ "ھم کسی سے کم نہیں"

, پاکستان ٹیپ بال کا سب سے بڑا ایونٹ 🏏🏏🏏پنڈی والو تیار ہو بڑا میلہ بڑا انعامایک کروڑ انعام کے ساتھ ♥️❤️❣️
26/04/2025

, پاکستان ٹیپ بال کا سب سے بڑا ایونٹ 🏏🏏🏏
پنڈی والو تیار ہو
بڑا میلہ بڑا انعام
ایک کروڑ انعام کے ساتھ ♥️❤️❣️

Address

Sahiwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malot tape ball cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malot tape ball cricket:

Shortcuts

Share

Category