Nadeem Shaheed 166GB Football Club Zaill Gujjaran

Nadeem Shaheed 166GB Football Club Zaill Gujjaran

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nadeem Shaheed 166GB Football Club Zaill Gujjaran, Sports Team, Chak No 166 GB, Samundri.

25/09/2022

انگلینڈ کی ٹیم چار وکٹیں گھما کر بھی بارہ اوور میں 96 رنز بنا دیے
اور ہمارے اوپنر بی 12 اوورکھیل کر 98 رنز بنا سکے تھے
یہاں پر اگر انگلینڈ کی ایک وکٹ بھی نہ گری ہوتی تو رنز 130 یا 140 ہوتا۔
اللہ کرے آج بھی ہمارے بالر کچھ کر جائیں
کیوں کہ 90 فیصد میچ آج تک بالروں نے ہی پاکستان کو جتوائیں ہیں
✌🏻

25/09/2022

اگر عثمان قادر کی کلاس اتنی ہی ہے کہ پاکستان 167 رنز کا ٹارگٹ ڈیفینڈ کرتے ہوئے ایک اوور بھی دینے کے قابل نہیں سمجھتی تو مہربانی کرکے دوستی یاری کو چھوڑیں اس کی اور خوش دل شاہ کی جگہ کوئی دو اچھے ہیٹر ڈال لیں جو آخر میں آکر آپ کو ایک دو چھکے مار دیں آج اگر آصف علی کے دو چھکے نہ ہوتے تو پاکستان میچ کب کا ہار چکا ہوتا

25/09/2022
25/09/2022
24/09/2022

Ustad Zahid 166 GB

22/09/2022

Inshallah

21/09/2022
19/09/2022
19/09/2022

22 jashana azdai tournament shad volleyball club kania Bangla

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Samundri?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Chak No 166 GB
Samundri