Punjab Archery Association

Punjab Archery Association

Share

Punjab Archery Association was established with a vision to function as a governing body to develop a

26/06/2026

جمعۃ المبارک!
اللہ تعالیٰ آج کے بابرکت جمعہ اور 10 محرم الحرام (یومِ عاشورہ) کے صدقے ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے، گناہوں کو معاف فرمائے، رزق میں برکت عطا فرمائے اور ہمیں حق و سچ پر چلنے کی توفیق دے۔

حضرت امام حسینؓ اور ان کے رفقاء کی عظیم قربانی ہمیں صبر، استقامت، حق پر ڈٹ جانے اور ظلم کے سامنے نہ جھکنے کا درس دیتی ہے۔

اللّٰہم آمین۔

از جانب:
ملک عمران علی لیاقت

25/06/2026

یومِ عاشور!
10 محرم الحرام سن 61 ھجری کو امام عالی مقام سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کربلا میں شہادت کے درجے پر فائز ہوئے۔
اللہ پاک ہمیں سلطانِ کربلا کے فیوض و برکات حاصل کرنے اور آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سیرت کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین!

21/06/2026




19/06/2026

12/06/2026


07/06/2026


Govt of Punjab Sports Board Punjab

06/06/2026

سی ایم پنجاب اسپورٹس اکیڈمیز آرچری پروگرام میں ابھی شامل ہوں! نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں بالکل مفت رجسٹریشن، ماہر کوچنگ اور عالمی معیار کی سہولیات کے ساتھ تیر اندازی سیکھیں اور مستقبل کے چیمپئن بنیں۔

🎯 نشانہ سیدھا کامیابی پر: اسپورٹس بو پنجاب کی جانب سے تیر اندازی کی مفت تربیت!
حکومتِ پنجاب نوجوانوں کے لیے ایک شاندار موقع لے کر آئی ہے تاکہ وہ اولمپک کھیل 'آرچری' (تیر اندازی) میں مہارت حاصل کر سکیں۔ **سی ایم پنجاب اسپورٹس اکیڈمیز** کے تحت 19 اکیڈمیوں میں نوجوانوں کو مستقبل کا چیمپئن بنانے کے لیے خصوصی تیاری کروائی جا رہی ہے۔
**آپ کو اس پروگرام کا حصہ کیوں بننا چاہیے؟**
* 🆓 **مفت رجسٹریشن (کوئی فیس نہیں)**
* 🏆 ماہر اور تجربہ کار کوچز کی زیرِ نگرانی ٹریننگ
* 🏟️ عالمی معیار کی جدید سہولیات
صوبائی صدر پنجاب آرچری ایسوسی ایشن، ملک عمران علی لیاقت کا پیغام ہے: *"ہمیں نوجوانوں کے اندر چھپی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے اور انہیں بہترین مواقع فراہم کر کے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنا ہے۔"*
📍 **رجسٹریشن کا طریقہ:** اپنا مکمل شدہ رجسٹریشن فارم **دفتر ڈائریکٹر (اسپورٹس اینڈ کوچنگ)، نیشنل ہاکی اسٹیڈیم، لاہور**
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں

05/06/2026

تمام اہل اسلام کو جمعۃ المبارک بہت بہت مبارک ہو
دعا گو: ملک عمران علی لیاقت صوبائی صدر پنجاب آرچری
ایسوسییشن

04/06/2026

صوبائی وزیر کھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر کی زیرصدارت اہم اجلاس میں مریم نواز شریف سپورٹس سٹی منصوبے کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ یہ میگا پراجیکٹ پنجاب میں کھیلوں، تفریح اور سیاحت کے فروغ کے لیے ایک تاریخی سنگ میل ثابت ہوگا۔

✨ منصوبے کی نمایاں خصوصیات:
✅ 5,000 کھلاڑیوں کی گنجائش پر مشتمل جدید ترین ہاسٹل
✅ پاکستان کا جدید ترین جاگنگ ٹریک
✅ کھلاڑیوں اور فیملیز کے لیے واکنگ ایریاز
✅ جوائے لینڈ اور جدید تفریحی سہولیات
✅ سولر انرجی پر مبنی ماحول دوست انفراسٹرکچر
✅ انڈر گراؤنڈ پارکنگ سسٹم
✅ فٹبال، ہاکی، کرکٹ، اتھلیٹکس، باسکٹ بال، والی بال، بیڈمنٹن اور اسکواش سمیت عالمی معیار کی کھیلوں کی سہولیات

🎯 مریم نواز شریف سپورٹس سٹی نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے، صحت مند معاشرے کے قیام اور پنجاب کو کھیلوں کے عالمی نقشے پر نمایاں کرنے کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility?

Telephone