01/09/2026
مرحوم ایس ایچ او خیر محمد چانگ کہ یاد میں نائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
ایس ایس بی کرکٹ کلب کی طرف سے
بگ نائٹ ٹورنامنٹ دو راتوں پر نائٹ ٹورنامنٹ بی کے دو کھلاڑی کھیل سکتے ہیں انٹری فیس 4500
ونر 15 ہزار ٹرافی رنر 6 ہزار ٹرافی ہر میچ میں مین اف دی میچ دی جائے گی یہ ٹورنامنٹ 16 ٹیموں پہ کھیلا جائے گا
ٹورنامنٹ کمیٹی اظہر چانگ معظم چانگ ارشد چانگ وحید چانگ محسن چانگ فاروق چانگ