Sport update

Sport update all Sport Update

🏏🔥 آل پاکستان رفیع اللہ مرحوم کپ 2026 🔥🏏کرکٹ کے دیوانوں، انتظار کی گھڑیاں ختم! 💥18 جولائی سے ماماخیل گراسی گراؤنڈ میں شر...
06/07/2026

🏏🔥 آل پاکستان رفیع اللہ مرحوم کپ 2026 🔥🏏

کرکٹ کے دیوانوں، انتظار کی گھڑیاں ختم! 💥
18 جولائی سے ماماخیل گراسی گراؤنڈ میں شروع ہونے جا رہا ہے آل پاکستان رفیع اللہ مرحوم کپ۔

ان شاء اللہ ملک بھر کی بہترین ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی، زبردست مقابلے، شاندار چھکے، برق رفتار وکٹیں اور یادگار لمحات آپ کے منتظر ہیں۔ 🏆

🥇 فاتح ٹیم کے لیے 50,000 روپے 🥈 رنر اپ کے لیے 20,000 روپے

آئیں، اپنی پسندیدہ ٹیم کی حوصلہ افزائی کریں اور اس عظیم کرکٹ میلے کو کامیاب بنائیں۔
کرکٹ کا جنون، دوستی کا جذبہ اور سپورٹس مین شپ ہماری پہچان! ❤️🏏

تمام ٹیموں کو دل کی گہرائیوں سے نیک تمنائیں اور تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ تشریف لائیں، اور اس خوبصورت ایونٹ کو کامیاب بنائیں۔
سب کو نیک تمنائیں! 🤝🏏💚

20/07/2025

Great Imdad Pathan

20/07/2025

Great balling In asl league bannu Imdad Pathan u beauty 🧡❤️❤️

اج کھیلے گئے میچ میں ایگل کلب نے صابر کلب کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر دیاایگل کلب نے خالد، عنایت رسول...
25/06/2025

اج کھیلے گئے میچ میں ایگل کلب نے صابر کلب کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر دیا
ایگل کلب نے خالد، عنایت رسول کی شاندار 60، 60 رنز اور جاوید جونیئر کی 5گیندوں پر 25 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت 160 رنز کا ٹارگٹ دیا
ہدف کے تعاقب میں صابر کلب 148 رنز بنا سکی۔۔۔ صابر کلب کی جانب سے جنید نے 46 اور سیف اللہ نے 31 رنز بنائے۔
ایگل کلب کی جانب سے بولنگ میں سجاد،نواز پٹھان،شریف امیر اور شادمان کی ذبردست بولینگ

Address

Sarai Naurang

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sport update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sport update:

Shortcuts

Share

Category