15/10/2026
ماشاءاللہ
رانا دلاور راجپوت کی 71 چک ٹورنامنٹ میں ریمونٹ ڈیپو کے خلاف کمال آلراونڈر پرفارمینس!
بیٹنگ میں جب ٹیم مشکلات کا شکار تھی تو رانا دلاور نے 50 رنز کی شاندار اننگ کھیلی اور اپنے 2 اوورز میں صرف 10 رنز دے کر اپنی کو میچ جیتوانے میں بہت ہی اہم کردار ادا کیا.!
Rana Dilawar RajPoot