سانگ جدوں نشانے تے لگے، وجے ویکھ کے نعرہ بلند،
ایہہ کھیل نہیں صرف، اے روایت تے فخر دا چھن
راۓ حسن شیر ڈھڈی کپتان ڈھڈی کلب ، راۓ حسن کلیار، راۓ عسمت اللہ کلیار، استاد عرفان ، میلہ جمالی بلوچاں، April 2026
Dhudy Horse Riding Club Sargodha
A club with rich equestrian history in the fields of tent-pegging, polo, horse dance and racing. 🐎
ڈھڈھی کلب کے ینگ کپتان راۓ خدا بخش ڈھڈی فرزندِ راۓ حاجی فتح شیر ڈھڈی اور راۓ مجتبٰی عالم کلیار ۔ میلہ عرس بابا لانگ، نورے والا، سرگودھا۔ 26.3.2026
راۓ حاجی فتح شیر خاں ڈھڈی دورانِ سواری۔۔ گھوڑا مستانہ۔۔ فروری 2026
راۓ خدا بخش ڈھڈی، ڈھڈی کلب کے ینگ رائڈر، فرزندِ راۓحاجی فتح شیر خاں ڈھڈی، میلہ شیر گڑھ، فاروکہ، منجانب: میاں ارشد 25/10/2025
راۓ حسن شیر ڈھڈی کا پسندیدہ مشکا گھوڑا
"آب"
نہ تھکتا ہے، نہ رکتا ہے،
وفا کی ایک مثال ہے
جہاں بہادر گھوڑا ہو،
وہیں پہ لازوال ہے
گھوڑے “ادا” کی خوبصورت ادائیں۔۔۔ اس کی آنکھوں کی چمک، ایال کی لہراتی روانی اور سموں کی متوازن چاپ
08/08/2025
راۓ حسن شیر ڈھڈی کا خوبصورت نُکرا “ادا”۔ جیسے ہوا میں وقار سے بہتی ہوئی بادِ نسیم۔
گھوڑا “ادا” ،“غلامِ عقاب” کا بچہ اور معروف “شہزادہ نہنگ” کا پوتا ہے۔
اس کی ماں گھوڑے “امبر” کی بچی اور نامور گھوڑے “سرخاب” کی پوتی ہے۔
27/03/2025
Adventure Neezabazi start in april 2025
Organiser Sardar Hussain Abbas Syed
راۓ حسن شیر ڈھڈی اپنی اعلٰی نصل گھوڑیوں کے بارے میں بتاتے ہوۓ
ڈھڈی ہارس رائیڈنگ کلب کی نیزہ بازی ٹیم کے کپتان رائے حسن شیر ڈھڈی اپنے اسٹڈ فارم اور اعلیٰ نسل کے گھوڑوں کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے ۔
گھوڑوں کا شجرہ نسب (pedigree) گھڑ سوار کے شوق اور پہچان کا حصہ ہوتا ہے۔ ان کے مطابق، نسل اور تربیت گھوڑے کی کارکردگی اور سوار کی شناخت میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Address
Sajoka
Sargodha