حافظ کلیم اللہ اینڈ مہر امجد میموریل پرنس کرکٹ ٹورنامینٹ لڈے والا
ٹوٹل انعام ایک لاکھ روپے
ٹورنامنٹ چیف ارگنائزر
عدنان دانی۔ ۔مانی فوجی ۔۔ارشد گلو ۔۔عزیر لیفٹی
🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆
ٹورنامنٹ سپانسر
رانا علی ال اف سیپریس
♥️♥️♥️🏏🏏🏏🏏
Live📺🎤 https://www.facebook.com/share/1FrhiEtfUc/
Khan11 cricket club haji caloni
miss you 💔 Asif Saeed 🏏
23/05/2026
اج نواب پور پٹھانہ والا میں کرکٹ ٹورنامنٹ کہ افتتاحی میچ پر عدیل خان خان الیون کی نمائندگی کرتے ہوئےنواب پور منہاس کے خلاف 152 رنز کی شاندار اینیگ کھیلیں شاندار اننگ پر نواب پور کہ کپتان محمد عثمان اور 5چک ملک الیون کے کپتان ملک سلیم کی جانب سے 2ہزار کی حوصلہ افزائی بہت بہت شکریہ ♥️♥️🏏🏏🏆🏆🏆🏆� Malik Waryam Basana Eagle Cricket Club Asif Saeed Sargodha Tapball Sargodha Tapball
20/05/2026
چیمپئن چیمپئن چیمپئن 🏆🏆🏆🏆
13 چک نے 8 ٹیموں کا ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا مبارکباد جواد بھائی اینڈ ال بوائز ♥️♥️🎉👏💪🔥گڈ بیٹنگ حمزہ 85 رنز 🏏🏏🏏
اَلْحَمْدُلِلّٰه
🙏
چیمپین چیمپین
🏆🏆🏆🏆
حزیفہ کلب جھاوریاں
کمال کرکٹ 🏏
مہر محمد منیر خان لک میموریل فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام خضر اباد چک نمبر 60 شمالی ♥️♥️
ٹوٹل انعام ایک لاکھ بیس ہزار بعمہ ٹرافی
ٹورنامینٹ سپونسر ♥️🏆
مہرتوصیف جرا ♥️♥️
مہر اکمل جرا ♥️❣️💫
چیف ارگنائزر
پرویز احمد واگھرہ ۔۔وسیم سیال ۔۔حافظ علی احمد ۔۔اظہر
فائنل میچ 8اوور 🏆🏆🏆🏆
حیدرااباد بمقابلہ حظیفہ کلب جھاوریاں
۔۔کے ڈی ۔۔۔ظفر منو۔۔ارسلان جاڑا۔۔۔۔عزیر۔۔۔چاند
🏆🏆♥️🏆🏆🏆
حافظ شانی ۔۔اسامہ راو۔۔ابوبکر پیسر ۔صفیان پیسر۔۔ثمر۔۔استاد ناصر
ٹاس
شکریا خضراباد 🏆🏆🏆♥️♥️♥️♥️♥️♥️
خان 11 پیج پر اج کے فائنل ڈے پر کتنے ویوز جڑیں گے
کمینٹ درست بتانے والے کو 1000🏆
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
5
Sargodha