11/10/2026
الحمدللہ الحمدللہ افٹر لانگ ٹائم آج چک 76 جنوبی اور چک 74 جنوبی کے درمیان کانٹے دار سیریز کھیلی گئی پہلے میچ میں 74 چک نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا 74 چک نے پانچ اوور میں 72 رنز کا ٹارگٹ دیا جو کہ 76 جنوبی نے لاسٹ بال پر پورا کر دیا دوسرے میچ میں 76 چک نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ اوور میں 86 رنز کا ٹارگٹ دیا 74 چک کی جانب سے اچھی بیٹنگ کی منیب نے لاسٹ اوور میں 24 رنز رہتے تھے جو کہ ظہیر نے شاندار طریقے سے سیو کر لیا