Aamir Gondal official

Aamir Gondal official

Share

vlogs

Photos from Aamir Gondal official 's post 21/12/2023

#بھابڑہ... آج 10 دن ہو گئے اپنے ماں باپ سے بچھڑے ہوئے۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں نظر آنے والے
ان لوگوں نے بچہ اغوا کیا ھے اور بھابڑا سے میانہ گوندل کی جانب بچے کو لے کر گئے ھیں جو انکو جانتا ھو وہ نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں
ایک ایک پل ان والدین کے لیے قیامت سے کم نہیں جس کے گھر کے درو دیوار بھی رو رہے ہیں.
تمام دوست احباب پوسٹ کو شئیر کرے
نام گمشدہ بچہ : علی حیدر ولد. طارق گوندل
پتہ. بھابڑا تحصیل کوٹ مومن ضلع سرگودھا
03430200955 03006040696

24/06/2023
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


1 Sb Thabal. . . . Sargodha
Sargodha