13/02/2026
احسان اللہ کے پاس اس پی ایس ایل میں شاندار موقع ہے کہ وہ اپنی کارکردگی سے سب کو متاثر کریں اور دوبارہ پاکستان ٹیم میں جگہ بنائیں۔ وہ پہلے ہی اپنی تیز رفتار بولنگ (150 کلومیٹر فی گھنٹہ کے قریب) اور جارحانہ انداز کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں۔
10/02/2026
انڈیا کے خلاف شاہین آفریدی کی جگہ سلمان مرزا کو کھلانا چاہیے۔
08/02/2026
According to Vikrant Gupta:
"Naqvi has put only 1 condition and he will only agree to play against India if Jay Shah touches Naqvi's shoes."
So if Pakistan plays on 15th Feb it would be confirmed that Jay Shah has touched Naqvi's shoes. 💪
06/02/2026
indian 🇮🇳 cricket is sooopperr doooperr now 🔥
06/02/2026
Vaibhav Sooryavanshi unstoppable 🔥
Image courtesy: BCCI
05/02/2026
افغانستان نے پاکستان کے ساتھ بائیکاٹ کیا تھا، تو اب پی ایس ایل کیوں؟
05/02/2026
تم ہمارا چمپئن ٹرافی خراب کرو اور ہم تمہارا ورلڈکپ سکون سے ہونے دیں ( ایسا تو نہیں ہوسکتا 🇵🇰💪)
تمہارے پلیئرز کو خطرہ ہے اور ہمارے پلیئرز کو خطرہ نہیں ( ایسا تو نہیں ہوسکتا 🇵🇰💪)
تمہارے گورنمنٹ کہیں نہیں کھیلنا پاکستان کے ساتھ اور ہمارے گورنمنٹ کہیں نہیں کھیلنا بھارت کے ساتھ اور ہم پھر بھی کھیلے ( ایسا تو نہیں ہوسکتا 🇵🇰💪)
تم بنو چوہدری اور ہمیں نہ بننے دو ( ایسا تو نہیں ہوسکتا 🇵🇰💪)
ایسا تو نہیں ہوسکتا 🇵🇰💪