28/05/2026
بے شک عزت دینے والی اللہ کی ذات ہے
Back To Back Performance
AA Lion Rass AA Gy Abubakar king Ko
مھمند ایجنسی ٹورنامنٹ میں کے بلے نے خوب دھوم مچائی 🤫🧐 19 چھکوں کی مدد سے 135 رنز بنا کر ایک بڑا ریکارڈ قائم کر لیا ماشاءاللہ
28/05/2026
🏏 حافظ سلمان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏
📢 آکشن میں شمولیت کے لیے ٹیم رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے!
🔥 صرف پہلی 10 ٹیمیں آکشن میں حصہ لے سکیں گی۔
💰 رجسٹریشن فیس: 10000 روپے
❌ بغیر رجسٹریشن کسی بھی ٹیم کو آکشن میں شامل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔
📞 رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:
نعیم مختار
+92 346 8711693
🏆 اپنی ٹیم رجسٹر کروائیں اور اس شاندار کرکٹ ایونٹ کا حصہ بنیں!
28/05/2026
کرکٹ کی سب سے بڑی جنگ صرف 15 دن بعد
ٹیپ بال کی تاریخ کا منفرد ایونٹ منی پی ایس ایل سیزن 2 🔥🔥🔥
جہاں انٹری لی نہی جائے گی ہر ٹیم کو لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب کی جانب سے 2 لاکھ دیے جائیں گے 💯🔥💯
جبکہ کشمیر اور کے پی کے سے انے والی ٹیمز کو 2 کی بجائے 3 لاکھ دیا جائے گا 💯🔥💯
انٹری فری - انٹرنیشنل لیول کٹس فری 💯
پہلا انعام 10 لاکھ
دوسرا انعام 5 لاکھ
سیمی فائنل لوزر کے لئے 3-3 لاکھ 💯
بیسٹ باؤلر 1 لاکھ
بیسٹ بیٹسمین 1 لاکھ
ٹورنامنٹ چیئرمین - لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب ❤️💯🔥
برینڈ ایمبیسیڈر - پرنس اف ٹیپ بال فہد میاں چنوں
چیف آرگنائزر - سٹار بلے باز مبشر لیفٹی
ایونٹ مینجر - وقار شاہ سیالکوٹ کرکٹ
بتاریخ 12ـ13-14 جون
بمقام - عبدالحکیم کرکٹ اسٹیڈیم 💯
ٹورنامنٹ کو ٹیپ بال کے 50 سے زائد پیجز کوریج دیں گے انشاء اللہ 🔥 ❤️ 🔥
نوٹ - پی ایس ایل میاں چنوں جوکہ ستمبر میں کھیلا جائے گا انشاء اللہ یہی ٹیمز پی ایس ایل میاں چنوں کا بھی حصہ ہونگی 💯🔥✅
28/05/2026
🏆 Welcome to BILAL MAJEED SUPER LEAGUE SEASON 5 🏏
💥
🎥 Official Tournament Content Creator
👉 Chandio
🤝 Title Partner
👉 Group
⚡ Powered By
👉 CRICO
Stay connected for match highlights, player interviews, exciting moments & full tournament coverage! 🔥
5 🎖️
Squad of team sports
-PGI
&industrialCo
28/05/2026
حافظ سلمان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ گلیکسی گراؤنڈ سرگودھا رجسٹریشن کا آغاز ہو گیا ہے
نعیم مختار سے واٹسپ نمبر رابط کریں
پچھلے سال کی طرح اس بھی آکشن کی جاے گی
28/05/2026
ٹیمز مکمل ہوگئ ہیں
اس کے بعد باقی سب سے معزرت
28/05/2026
جٹ کرکٹ میلہ دھوپ سڑی لوکل سیزن 2
چئیر مین ٹورنامنٹ جناب چوہدری حاجی محمد یامین جٹ برانڈ اسپانسر آف ٹیپ بال کرکٹ چیئرمین مکہ سپر لیگ
ہر ٹیم کو ضلع سرگودھا سے 2 اوپن لازمی کھلانا ہوں گے
چیف آرگنائزر عاقب بلوچ اینڈ رانا سجاد
لائیو آن کرکٹ سرگودھا
27/05/2026
ہماری طرف سے سب بھائیوں کو عید مبارک
27/05/2026
دوسرا سالانہ معظم گوندل میموریل فلڈ لائٹس کرکٹ ٹورنامنٹ سیٹ وائز دھوری تحصیل بھلوال ضلع سرگودھا
پہلا انعام 1 لاکھ
دوسرا انعام 50 ہزار
چیف آرگنائزر۔ حسنات گوندل، ملک قاسم، علی دھوری، حافظ شاہ زیب، غلام مرتضیٰ،
لائیو ان کرکٹ سرگودھا پیج
27/05/2026
تمام بھائیوں کو ہماری طرف سے عید مبارک
ٹیم پین فری سنٹر میانی