اُن لوگوں پر پوری توجہ دو جو جب آپ جیت جاتے ہیں تو تالیاں نہیں بجاتے!!
Asad Eleven Chawa
Cricketer
01/11/2024
انشاءاللہ کل دن 3:30 بجے نبی شاہ بالا کرکٹ گراؤنڈ
17/10/2024
انشاءاللہ کل رات 6:30 بجے لک موڑ کرکٹ گراؤنڈ
11/09/2024
آج انشاءاللہ رات 8:00 بجے للیانی کرکٹ گراؤنڈ
03/09/2024
آج رات انشاءاللہ 8:30 بجے خضرآباد کرکٹ گراؤنڈ
جہاں مخالفت عروج پر ہو🏴☠️
وہاں قدم رکھنے کا اپنا ہی مزہ ہے🔥
08/08/2024
آج انشاءاللہ 4/30 بجے حیات پور کرکٹ گراؤنڈ بہت بڑا ٹاکرا
Live on Hayat Pur Cricket Club
28/06/2024
الحمدللہ آج چاوا الیون نے باؤ اعظم میموریل کرکٹ ٹورنمنٹ حیدرآباد ٹاؤن 70چک میں اعلٰی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئےاپنے روسر ے میچ میں دھریمہ شاھین کو شکِست دے کر میچ اپنے نام کیا ۔۔
چاوا کی ٹیم اپنے مقررہ 10 اوور میں195 رنز بنائے۔۔
چاوہ الیون کی طرف سے ۔سرمد سرگودھا۔قادر۔وقار وکی۔اسد ۔ نے عمدہ بیٹنگ کی اور وقار وکی نے سنچری سکور 110 بنایا اور ناٹ آؤٹ رھا ۔۔
چاوہ الیون کی طرف سے اُستاد فہیم پنجوتھ۔سرمد سرگودھا۔بلال بھلوانہ۔خرم۔محاسب نے عمدہ باؤلنگ کی اور باآسانی میچ جیت لیایا۔۔
انجے ہسدیاں کھیڈدیاں زندگی دا♥️
ہوخالی خانہ پُر ونجناں اے❤️.
اللٰہ پاک ایسی ڈھیروں ترقیاں و کامیابیاں عطا فرمائے ۔۔
آمین
22/06/2024
4 Teams Series Win By Chawa XI At Sial Cricket Ground
4 Teams Participated In This Series ،Chawa XI,Sial XI, Paradise kotkamboh,Jhada XI
Congratulations 🎉🎉🎉🎉 By Chawa XI,
Very Well Played All Boyd
*°اِنَّ رَبِّیِ یَفْعَلُ مَا یَشَاَءُ°*
*"بیشک میرا رب جو چاہے کر سکتاہے".....*‼️💖💯☺️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sargodha