Mangnee Cricket Union
This page will help us to show our team talent. boost up youngstars
31/07/2026
کوالیفائی فار فائنل میچ
❣️💓🏏 ڈگری کالج چوکی بھاگٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اج کے دن ظہیر الیون سیال موڑ نے کوارٹر فائنل میچ میں دودہ 11 کو ہرا دیا اور سیمی فائنل میچ میں چک 23 الف جنوبی کی ٹیم کو ہرا کر فائنل میچ کے لیے کوالیفائی کر لیا 🏏💓
ظہیر الیون سیال موڑ کی طرف سے شانی چشتی اور وقاس راجپوت کی عمدہ بولنگ 🏏💓
ڈگری کالج کرکٹ ٹورنامنٹ۔
بمقام۔۔ ڈگری کالج چوکی بھاگٹ
#سیمی #فائنل
سیال موڑ۔۔۔بمقابلہ۔۔۔ چک 23 الف
ڈگری کالج کرکٹ ٹورنامنٹ۔
بمقام۔۔ ڈگری کالج چوکی بھاگٹ
#کوارٹر #فائنل
لقمان الیون۔۔۔بمقابلہ۔۔۔ چک 23 الف
30/07/2026
چک 76 جنوبی کرکٹ ٹورنامنٹ میں 27 جنوبی نے 76 چک کی ٹیم کو ہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ❣️🏏💓
30/07/2026
Game On
ڈگری کالج کرکٹ ٹورنامنٹ چوکی بھاگٹ
چک 46 شمالی۔۔بمقابلہ۔۔ چک 23 الف جنوبی
29/07/2026
جشن ازادی ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 💓🏏
بمقام۔چک نمبر 142 جنوبی سرگودھا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Mangnee
Sargodha