CricSpectrum

CricSpectrum

Share

Exploring the full spectrum of cricket | News, analysis, and insights from around the cricketing world!

12/10/2025

میتھوسامی کی لگاتار دو وکٹیں ۔امام 93 اور سعود بغیر کھاتہ کھولے پوولین میں واپسی
پاکستان دوسرے سیشن کے اختتام پر199 پر چار کھلاڑی 🏏آؤٹ ۔بابر اعظم 23 رنز بنا کے پچ پر موجود۔

12/10/2025

Imam gone for 93😵
He was short off of a well deserved Hundred 🏏

12/10/2025

ساؤتھ افریقہ پہلے ٹیسٹ میں بائیں ہاتھ کے سپن باؤلر ۔کیشو مہاراج کی کمی ضرور محسوس کرے گی، جو کہ انجری کی وجہ سے نہیں کھیل رہے۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 25 میں ساؤتھ افریقہ کو فائنل میں پہچانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ انھوں نے آٹھ میچز میں 40 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

12/10/2025

Half century from IMAM-UL- HAQ🏏🙌

12/10/2025

Successful review from South Africa
Rabada sends back Shafique for 2. Another ordinary outing from Abdullah Shafique 🏏

12/10/2025

Pakistan's Playing 11🇵🇰

12/10/2025

Toss update 🚨
پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ۔
اچھا فیصلہ ہے پہلے دو دن پچ بیٹنگ کے لیے سازگار ہوگی۔ جیسے جیسے وکٹ استعمال ہو گی اتنی ہی بیٹنگ مشکل ہوتی جائے گی۔امید ہے پاکستان اچھا کھیل پیش کرے گا۔ساوتھ افریقہ ٹیسٹ چیمپئن ہے ان کو ہرانا اتنا آسان نہ ہو گا۔

12/10/2025

ساؤتھ افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کون زیادہ رنز کرے گا؟
بابر اعظم
امام الحق
محمد رضوان
سعود شکیل
یا کوئی اور؟

11/10/2025

Big upset 💔
نمیبیا نے ساؤتھ افریقہ کو ٹی ٹونٹی میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے دی ۔میچ نیمیبا کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا، جو کہ 2027 کے ورلڈکپ میچز کی میزبانی کرے گا ۔ساوتھ افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 135 رنز کا ہدف دیا ۔ نمیبیا نے ہدف آخری گیند پر 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔یقینا نمیبیا کی ٹیم کے لیے یہ ایک تاریخی لمحہ ہے۔ اور کرکٹ ٹیموں کے لیے سبق ، جب حوصلے بلند ہوں تو کوئی ٹیم چھوٹی بڑی نہیں ہوتی ۔

11/10/2025

Shan Masood stressed to take wickets, as more crucial than scoring runs🏏

11/10/2025

ساؤتھ افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں آصف آفریدی کو ساجد خان کی جگہ کھلائے جانے کا امکان۔ وجہ یہ بتائی جا رہی ہے کی ساجد خان کو بخار ہے،البتہ اب وہ فٹ ہیں۔ دو بائیں ہاتھ کے سپنرز کے ساتھ جانا اتنا موئثر نہیں ہو گا ۔ ساجد اور نعمان کی آپس میں پارٹنر شپ کی اہم وجہ دائیں اور بائیں ہاتھ کا کمبینیشن ہے۔دونوں جب اکٹھی بالنگ کرتے ہیں تو بیٹر کو کریز پر الجھائے رکھتے ہیں ۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Sargodha