05/11/2025
آج کی رات بڑی دیر کے بعد آئی اور بڑی دیر تک یاد رہے گی ۔ایک طرف عدنان دانو جو سرگودھا کرکٹ کی شان سمجھے جاتے ہیں اپنی نفری سمیت ویلج پریمئیر لیگ کے محاذ پر بے نظیر سٹیڈیم چک39 میں موجود تھے تو مقابل کرکٹ کے گُرو چودھری صغیر احمد نِکا حالتِ بخار میں اپنے جنگجو دستے کے ہمراہ مورچے سنبھالے بیٹھے تھے ۔ دونوں طرف سے خوب زور دار انداز میں گیند اور بلے کا استعمال ہوا ۔ہر طرح کے داؤ پیچ آزمائے گئے ۔ دونوں فریقین تھکے نہ جُھکے ۔کیسا منظر اور سماں تھا کہ الاماں ۔
بالآخر گُرو گُرو ہی ہوتے ہیں ۔99 داؤ سکھا کر بھی 1 داؤ وہ بھی فیصلہ کُن بچا لیا ۔وہی داؤ آزمایا اور سیمی فائنل میں کامیابی حاصل کر کے ولیج پریمئیر لیگ چک 39 کے فائنل میں جگہ بنا لی۔
بہت مبارک ہو صغیر بھائی اور عدنان بھائی آپکے لیے بھی ہمارے جذبات اور پیار میں کوئی کمی نہیں۔
16/10/2025
شکر الحمدللہ میرے استاد محترم محمد یونس ان کے فرزند محمد نے رات 39 کرکٹ ٹورنامنٹ میں بہت ہی اچھی بالنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اخری اوور میں استاد اسد اللہ اور ضیا کو دونوں کو اؤٹ بھی کیا اور ماشاءاللہ چار رنز پہ اور اور کیا جی شکر الحمدللہ ثم الحمدللہ میرے حیدراباد ٹاؤن کا فیچر سٹار بھی ہے اور میرے ھ محترم استاد محمد یونس ان کا فرزند ہے تو اس کے فیوچر کے لیے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ دعا کیجیے گا
29/06/2025
Alhamdulillah in Semi-final at Lak Mor Cricket Tournament after beating Bhatti Town in Quarters.... 🏆✌
27/06/2025
Alhamdulillah, First match won at 18 Chak Cricket Tournament against 26 Chak.... 🏆
22/06/2025
Alhamdulillah, beat Huzaifa Club Jhawria in first round of Lakmore Cricket tournament🏆
22/06/2025
Alhamdulillah, secured place in semi-final after beating prince club ludywala at Dharema Cricket Tournament 🏆
26/05/2025
ماشاءاللہ جی سرفراز کے ڈی حیدراباد ٹاؤن کی شان ماشاءاللہ اس نے ایک نئی ہسٹری بنا دی ہے ہمارے کرکٹ زون میں ماشاءاللہ تین میچز اور لگاتار تین سینچریاں ہیں جی جس میں دو سینچریاں 150 پلس بھی ہیں ماشاءاللہ جی ہمارے علاقے کا ابھرتا ہوا سٹار ہے جی تمام دوستوں سے ریکویسٹ ہے کہ ہمارے بچے کے لیے اس کی کامیابی کے لیے دعا کیا کریں بہت شکریہ