09/01/2026
S.T.F.A’s juniors winter league competition begin carry on and we welcome our guest our most senior player Mr Muhammad kamran 💪
S.T.F.A is Football Academy and Club(registered)
at GALAXY Sports Complex Sargodha
09/01/2026
S.T.F.A’s juniors winter league competition begin carry on and we welcome our guest our most senior player Mr Muhammad kamran 💪
08/01/2026
S.T.F.A held a winter league for S.T.F.A”s junior squd
31/12/2025
S.T.F.A youngsters 💫
12/12/2025
From STFA's foundation to the senior stage, the journey evolves. Proud roots foster pride. The Grind Begins Young. STFA Demonstrates Talent + Tradition = Success. With STFA's Officials Come and join us, train under expert coaches
08/12/2025
S.T.F.A family the new stars with professional player 🇵🇰bilal khan the new chapter with a lot of hopes to step into the next level✨
06/12/2025
S.T.F.A players on the Z.F.C PITCH
21/08/2025
سیب میموریل فٹسال ٹورنامنٹ جیتنے کی خوشی میں تمام کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے ڈنر کا اہتمام شاہیر سرور کی طرف سے کیا گیا جس میں ٹیم سمیت سب آفیشلز نے شرکت کی.
18/08/2025
آزادی کپ فٹبال میچ، جو یومِ آزادی 14 اگست کے موقع پر گیلیکسی اسپورٹس کمپلیکس، سرگودھا میں منعقد ہوا، اس میچ میں سیٹلائٹ ٹاؤن فٹبال اکیڈمی اور پنجاب فٹبال کلب کی انڈر 15ٹیموں کے درمیان نہایت سخت مقابلہ دیکھنے کو ملا، جس میں سیٹلائٹ ٹاؤن فٹبال اکیڈمی کی ٹیم نے ایک گول کی برتری کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔
میچ کے مہمان خصوصی چوہدری اعجاز الحق، سیکرٹری پنجاب ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن؛ حافظ طاہر محمود، سابق صوبائی فٹبال کوچ؛ اور دیگر مہمانانِ گرامی جن میں سید قاسم علی شاہ، ظہور الہی ہرل، افتخار حسین شاہ، بلال خان قومی فٹبال، شاہیر سرور، چوہدری دانیال، حسنین شیرازی، اور لقمان بشیر شامل تھے۔ اس کے علاوہ جونیئر کھلاڑیوں کے والدین اور فٹبال کے شائقین بھی وہاں موجود تھے۔
میچ کے اختتام پر حافظ طاہر محمود اور چوہدری اعجاز الحق نے کھلاڑیوں میں انفرادی انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کیں، جبکہ مین آف دی میچ اور کیپر آف دی میچ کے انعامات شاہیر سرور نے پیش کیے.
16/08/2025
الحمدللہ
پنجاب ایف سی سرگودھا نے آل سرگودھا فٹسال ٹورنامنٹ (جو کہ بینظیر گراٶنڈ نیوسیٹلاٸٹ ٹاٶن میں منعقد ہوا ہے) میں پورے سرگودھا کی نامور ٹیموں کو شکست دے کر ٹاٸٹل اپنے نام کیا۔یہ کامیابی کلب مینیجمنٹ ( افتخار شاہ صاحب ,چوھدی حنیف صاحب اور کلب کوچ انٹر نیشنل فٹبالر بلال خان صاحب کی محنت اور ٹریننگ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔اللہ پنجاب ایف سی کو اسی طرح کامیابیاں عطا کرتا رہے۔
آمین
Football summer coaching camp Under supervision of senior football coach Punjab hafiz Tahir mehmood at Satellite Town football academy Galaxy ground Sargodha