19/05/2026
مہر محمد منیر خان لک میموریل فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ
بیسٹ بیٹسمین آف دی ٹورنامنٹ
وسیم سیال برینڈ آف خضرآباد نے ٹورنامنٹ کے پانچ میچ کھیلے اور صرف ایک میچ میں آؤٹ ہوۓ ہر میچ میں ان کا بلا آگ اگلتا رہا وسیم سیال نے ناممکن کو بھی ممکن بنایا ۔چھکوں کی تو جیسے بارش برسائی ہو۔ہوم گراؤنڈ میں ہوم کراؤڈ کو خوب انجوائے کروایا اور ٹورنامنٹ کے بہترین بلے باز ٹھہرے
ویل پلیڈ وسیم سیال
19/05/2026
مہر محمد منیر خان لک میموریل فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ
ایمرجنگ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ
توصیف ارجن خضر آباد ٹیم کا نیو ٹیلنٹ ابھرتا ہوا ستارہ
پورے ٹورنامنٹ اور ہوم گراؤنڈ میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا لمبے لمبے چھکے لگاۓ اور ہوم کراؤڈ کو خوب محظوظ کیا اور ملک عمران پرنس کی طرف ان کو بہت اچھا بیٹ بطور انعام دیا گیا۔
ویل پلیڈ توصیف ارجن
19/05/2026
مہر محمد منیر خان لک میموریل فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ
مین آف دی میچ فائنل
اسامہ راؤ پورے ٹورنامنٹ میں کیا کمال کی بیٹنگ کی ہر میچ میں لمبی اننگز کھیلی اور چھکے چوکوں سے بولروں پہ اپنی دھاک بٹھاۓ رکھی اور تماشائیوں سے داد وصول کی ۔
جھاوریاں ایونٹ جیتی جس میں اسامہ راؤ کا کلیدی کردار رہا۔
فائنل میں بھی جارحانہ اننگز کھیلی اور مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کیا۔
ویل پلیڈ اسامہ راؤ
19/05/2026
بھائی شہزاد برہان
پرویز احمد واگھرا کے بیسٹ فرینڈ ہمیشہ کی طرح شہزاد بھائی نے خضراباد ٹورنامنٹ میں اپنا خصوصی تعاون پیش کیا ، کچھ لوگ اپنے آپ کو سامنے نہ لا کر خاموش انداز میں سپورٹ کرتے ہیں شہزاد بھائی ان میں سے اپنی مثال آپ ہیں شہزاد بھائی نے ہمیشہ اپنے تعاون کو سوشلائز کرنے سے منع کیا ہے
اللّہ پاک شہزاد بھائی کو مزید ترقیاں عطا فرمائے
19/05/2026
حیدرآباد لائنر
سینئر کپتان چوہدری صغیر احمد نکا اور سرفراز کے ڈی کی قیادت میں پورے ٹورنامنٹ میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور فائنل میں جگہ بنائی بدقسمتی سے فائنل تو اپنے نام نا کر سکے لیکن 48 ٹیموں میں فائنل کھیلنا بھی کسی اعزاز سے کم نہیں
ویل پلیڈ حیدرآباد لائنر
19/05/2026
حزیفہ کلب جھاوریاں چیمپئن 🏆🏆🏆🏆
قاضی ناصر صاحب اور طاہر ثمر صاحب کی تجربہ کار قیادت میں حزیفہ کلب جھاوریاں نے پورے ٹورنامنٹ میں جس محنت اور لگن کے ساتھ کھیل پیش کیا یقیناً قابل دید تھا اور حزیفہ کلب جھاوریاں کو چیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کیا
خضراباد کرکٹ کلب کے سپونسر مہر اکمل جرا صاحب کی طرف سے حزیفہ کلب کی پوری ٹیم کے لئیے کرکٹ کٹس کا تحفہ پیش کیا گیا
ویل ڈن حذیفہ کلب جھاوریاں
خضر آباد کرکٹ کلب کی طرف سے بہت بہت مبارک باد
18/05/2026
محمد عمران
اونر فیض کیٹرنگ اینڈ ٹینٹ سروس
محمد عمران خضراباد کرکٹ کلب کے سینئر پلئیر ہیں اور مہر منیر خان لک فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھرپور تعاون پیش کیا
ہم تہہ دل سے ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔