Player's

Player's Cricket is in our blood. Its our passion

All Sargodha Junior Emerging T10 LeagueAt Maila Mndi GroundFirst Prize 15000Second Prize 10000Entry 3000
18/09/2026

All Sargodha Junior Emerging T10 League
At Maila Mndi Ground
First Prize 15000
Second Prize 10000
Entry 3000

سرگودھا میں پہلی دفعہسرگودھا میراتھن ہونے جارہی ہےدس اور پانچ کلومیٹر کا سفر انعام بھی اور کھیل بھیجلدی جلدی اپنی رجسٹری...
15/09/2026

سرگودھا میں پہلی دفعہ
سرگودھا میراتھن ہونے جارہی ہے
دس اور پانچ کلومیٹر کا سفر
انعام بھی اور کھیل بھی
جلدی جلدی اپنی رجسٹریشن کروائیں۔۔۔۔
اکتوبر 4

ویل پلیڈ لڑکےمحمد رضوان عرف جامیسرگودھا کرکٹ کا ایک اور ابھرتا ہوا نام۔کل رات 47 شمالی کی نمائندگی کرتے ہوئے 88شمالی میں...
14/09/2026

ویل پلیڈ لڑکے
محمد رضوان عرف جامی
سرگودھا کرکٹ کا ایک اور ابھرتا ہوا نام۔
کل رات 47 شمالی کی نمائندگی کرتے ہوئے 88شمالی میں بہت اچھی اننگز کھیلی اور ایک دفعہ تو فائنل میچ برابر کروا دیا۔۔ مگر بد قسمتی سے سپر اوور میں ہار گئے۔
بیسٹ بیٹسمین آف دی ٹورنامنٹ رہے۔۔۔

For Entry Contact At03319916220
05/09/2026

For Entry
Contact At
03319916220

ہمارے پیارے بھائی اور کرکٹر سید تہمید رضا کا روڈ ایکسیڈینٹ ہوا ہے۔۔ تمام دوستوں سے گزارش ہے بھائی کی صحت کے لئیے دعا کری...
04/09/2026

ہمارے پیارے بھائی اور کرکٹر سید تہمید رضا کا روڈ ایکسیڈینٹ ہوا ہے۔۔ تمام دوستوں سے گزارش ہے بھائی کی صحت کے لئیے دعا کریں۔۔۔۔

ایک اچھا سا کیپشن دیں اس تصویر کو۔۔۔۔
30/08/2026

ایک اچھا سا کیپشن دیں اس تصویر کو۔۔۔۔

محمد اشرف اینڈ عبدالحمید باجوہمیموریل کرکٹ ٹورنامنٹبمقام ڈگری کالج بھاگٹانوالہاپنے اختتام کو پہنچا۔ بہت ہی اچھی انتظامیہ...
30/08/2026

محمد اشرف اینڈ عبدالحمید باجوہ
میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام
ڈگری کالج بھاگٹانوالہ
اپنے اختتام کو پہنچا۔ بہت ہی اچھی انتظامیہ اور ایک بہترین ٹورنامنٹ آرگنائیز کرنے پر میں پروفیسر ارشد، شاہد مجید باجوہ، شاہد بھٹی اور شفقت جیٹھل کو بہت بہت مبارکباد دیتے ہوں۔۔۔ ساتھ ہی شکر گزار ہیں ٹورنامنٹ انتظامیہ کے ساتھ صدی احمد راجہ اور خان ولی خان جنہوں نے آج بھر پور سپورٹ کیا۔۔
پہلا انعام 50000 بمعہ ٹرافی کے حقدار رہے حافظ کلب کوٹمومن
دوسرا انعام 25000 بمعہ ٹرافی کو جیتا ہڈہ الیون ۔۔۔
دونوں ٹیموں کو بہت بہت مبارکباد

30/08/2026

محمد اشرف اینڈ عبدالمجید باجوہ
میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ
گرینڈ فائنل
ہڈہ الیون بمقابلہ حافظ کلب کوٹمومن
پہلا انعام 50000
دوسرا انعام 25000

30/08/2026

محمد اشرف اینڈ عبدالمجید باجوہ
میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام
ڈگری کالج بھاگٹانوالہ
دوسرا سیمی فائنل
ہڈہ الیون بمقابلہ سیالموڑ
پہلا انعام 50000
دوسرا انعام 25000

30/08/2026

محمد اشرف اینڈ عبدالمجید باجوہ
میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام
ڈگری کالج بھاگٹانوالہ
دوسرا سیمی فائنل
ہڈی الیون بمقابلہ سیالموڑ
پہلا انعام 50000
دوسرا انعام 25000

Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Player's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Player's:

Shortcuts

Share

Category